خواتین پر پولیس لاٹھی چارج کا وائرل ویڈیو سندیش کھالی کا نہیں ہے، پرھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں پولیس اہلکار، خواتین پر لاٹھی چارج کرتے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو مغربی بنگال کے سندیش کھالی کا ہے۔ یہاں پولیس خواتین کو دوڑا دوڑا کر پیٹ رہی ہے۔ شیوم تیاگی نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ […]
Continue Reading