امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟ پڑھیں،فیکٹ چیک
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ان دنوں، امریکی دورے پر ہیں۔ راہل گاندھی نے سان فرانسسکو میں بھارتیوں کی جانب سے منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی پر کئی تبصرے بھی کیے۔ اب اس پروگرام کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]
Continue Reading