دی کیرالہ اسٹوری: بی بی سی نے PM مودی پر بنی اپنی ڈاکیومینٹری کو جھوٹ قرار دیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بی بی سی ورلڈ کا ایک ٹویٹ اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں بی بی سی نے مبینہ طور پر پی ایم مودی پر بنی اپنی دستاویزی فلم (ڈاکیومینٹری) کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ ٹویٹ میں لکھا گیا،’If you can welcome our documentary on Narendra Modi, which […]

Continue Reading

کیا ستیہ پال ملک نے PM مودی کے سامنے صدر بننے کی خواہش ظاہر کی تھی؟

جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے ایک گرافیکل امیج شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ-’’میں نے مودی جی کے سامنے راشٹرپتی بننے کی خواہش ظاہر کی تھی، لیکن میری مانگ کو اَن سُنا کیا گیا۔ […]

Continue Reading

کیا واقعی نتن گڈکری نے پارلیمنٹ میں PM مودی کی تقریر کے دوران ٹبیل نہیں تھپتھپائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کئی یوزرس مودی کو ہدفِ تنقید بنا رہے ہیں کیونکہ ان کے مطابق مرکزی وزیر نتن گڈکری نے مودی کی تقریر ختم ہونے کے بعد ٹیبل (تالی) نہیں بجائی۔  اپوزیشن کے […]

Continue Reading

زیور چوری کرنے پر، گھر سے نکالے گئے تھے PM مودی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر PM مودی سے متعلق طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ٹویٹر پر #चौकीदार_ही_चोर_है ہیش ٹیگ چلایا گیا۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اخبار ’امر اُجالا‘ نے 02 جون 2016 کو سرخی،’سنیاس کبھی نہیں لیا، گہنوں کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی اور اسمرتی ایرانی کی فیک تصویر وائرل

ٹویٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تنیشکا امبیڈکر نامی یوزر نے تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے کیپشن دیا،’چِنتا (فکر) مت کر پگلی میرے رہتے تجھے منتری منڈل (کابینہ) سے کوئی نہیں نکال سکتا۔❤️😂‘  تصویر کو 100 سے زیادہ ری-ٹویٹ اور 700 سے زیادہ […]

Continue Reading

پی ایم مودی کے موربی دورے پر خرچ ہوئے 30 کروڑ ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر گجراتی زبان کے ایک مبینہ اخبار کی کٹنگ وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیاکہ پی ایم مودی کے کچھ گھنٹوں کے موربی کے دورے پر 30کروڑ روپے کا خرچ آیا ہے۔  ترنمول کانگریس کے ترجمان ساکیت گوکھلے (Saket Gokhale) نے بھی اخبار کی کٹنگ کو پوسٹ کرتے ہوئے اپنے […]

Continue Reading

’واہ مودی جی، آپ کی پارٹی نے تلنگانہ کو بھی گوا بنا دیا ہے! کیا عیش ہے!‘ پڑھیں، فیکٹ چیک

بی جے پی کی ٹوپی اور پٹکا پہن کر شراب بانٹنے والے ایک شخص کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ لوگ اس ویڈیو پر بی جے پی کا مذاق اڑا رہے ہیں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے معروف وکیل اور سماجی کارکن پرشانت […]

Continue Reading