Manipur

فیکٹ چیک: میانمار کے اسلحے کی ویڈیو کو منی پور کی مسجد سے جوڑ کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد منی پور کی ایک مسجد سے برآمد ہوا ہے۔ کچھ صارفین اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ […]

Continue Reading
MSO

فیکٹ چیک: کشتواڑ میں 2 بھارتی فوجیوں کی شہادت اور 10 جوانوں کے زخمی ہونے کا دعویٰ غلط ہے

جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں بھارتی سکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر بعض پاکستانی پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں نے بھارتی فوج […]

Continue Reading
Manipur

فیکٹ چیک: منی پور نے 500 روپے کی الگ کرنسی جاری نہیں کی، یہ دعویٰ غلط ہے

بھارتی ریاست منی پور سے متعلق سوشل میڈیا پر پاکستانی پروپیگنڈا اکاؤنٹس اور ان سے وابستہ کئی صارفین مسلسل جھوٹی اور گمراہ کن معلومات شیئر کر رہے ہیں۔ ان صارفین کی جانب سے 500 روپے کے ایک نوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ منی پور نے بھارتی روپے سے الگ اپنی […]

Continue Reading
Fact Check

فیکٹ چیک: وزیر اعظم مودی نے رافیل جیٹ گرائے جانے کا بیان نہیں دیا، وائرل ویڈیو ڈیجیٹلی ایڈیٹ کی گئی ہے

بھارت-فرانس سمٹ کے دوران وزیر اعظم Narendra Modi اور فرانس کے صدر Emmanuel Macron کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان کئی اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے، جن میں دفاع، ٹیکنالوجی اور صحت جیسے بڑے شعبے شامل ہیں۔ اس دوران سوشل میڈیا پر پاکستانی پروپیگنڈا اکاؤنٹس نے وزیر اعظم مودی کا اسی سمٹ سے منسوب […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: راج ببر کی راجیہ سبھا بھاشن کا پرانا ویڈیو غلط دعووں کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: راج ببر کی راجیہ سبھا بھاشن کا پرانا ویڈیو غلط دعووں کے ساتھ وائرل

بالی ووڈ اداکار اور کانگریس لیڈر راج ببر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو لوک سبھا کا بتا کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راج ببر نے لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے […]

Continue Reading

کیا PM مودی کی سفارتکاری کی بدولت دلویر بھنڈاری منتخب ہوئے ICJ کے چیف جسٹس؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (ICJ) کے چیف جسٹس کے بطور جسٹس دَلویر بھنڈاری کو منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے برطانیہ کے جسٹس کِرسٹوفر وُڈ کو شکست دی ہے۔ جسٹس بھنڈاری کو 193 ووٹ میں سے 183 ملے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اسے وزیراعظم نریندر […]

Continue Reading

کیا PM مودی کی بیوی جسودابین کانگریس ہوئیں شامل؟ جانیں، وائرل نیوز کی حقیقت

لوک سبھا الیکشن کا اعلان ہو چکا ہے۔ ایسے میں الیکشن سے متعلق نیوز چینل آج تک کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں لکھا ہے،’Breaking News: وزیراعظم مودی کی بیوی جسودابین مودی کانگریس میں شامل‘۔ اظہار عالم (@Izharalam00786) سمیت کئی یوزرس نے اس اسکرین شاٹ کو شیئر کیا […]

Continue Reading

کیا حکومت ہند دے رہی ہے مفت سلائی مشین؟ جانیں وائرل دعوے کی حقیقت 

سوشل میڈیا اور کچھ بلاگ رائٹرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومت ہند ’Free Silai Machine Yojana 2024‘ اور ’Free Silai Machine Yojana 2023‘ کے تحت ملک کے شہری اور دیہی؛ دونوں علاقوں کی مالی طور پر کمزور خواتین اور محنت کش خواتین کو مفت سلائی مشین دے رہی ہے۔ دشرتھ […]

Continue Reading

کیا PM مودی کے بعد اب بیچ پر سیر کرنے پہنچیں اٹلی کی PM ملونی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا ملونی کے ایکس پوسٹ کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے، جس کے کیپشن میں انھوں نے انگلش میں لکھا ہے،’مجھے اچانک سمندری ساحلوں (#beaches) سے محبت ہونے لگی ہے‘۔  سادھنا سکسینہ نامی ایکس یوزر نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا،’اسے کہتے ہیں دور ہو […]

Continue Reading

کیا EVM کی چِپ بنانے والی کمپنی کے چیئرمین تھے چیف الیکشن کمشنر؟ 

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں لکھا ہے۔’بکھتوں کو اس سے بڑھ کر اور کیا سچائی چاہئے، PM مودی کے کہنے پر EVM میں گڑبڑ کی گئی! بہت بڑا انکشاف_EVM کی چِپ بنا نے والی کمپنی کے چیئر مین چیف الیکشن کمیشنر، مودی سیکرٹری رہ چکے ہیں!‘ X […]

Continue Reading