مسلمان پڑوسی نے ہندو بچوں کو مار مار کر کہلوایا ’اللہ پاک‘ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تین بچوں کے ساتھ بیڈ پر ہے اور ایک بچے کو بری طرح پیٹ رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک ہندو نے اپنے بیٹے کو ایک مسلمان پڑوسی کے گھر چھوڑ دیا […]

Continue Reading

کیا CM کیجریوال نے 2019 میں ہی کر دی تھی پاکستان کے برباد ہونے کی پیش گوئی؟

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو کو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں عام آدمی پارٹی (AAP) کے سپریمو اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے- ’میں جتنا سوچتا ہوں، اتنا میرا جسم کانپ اٹھتا ہے، اگر یہ دونوں دوبارہ 2019 میں آ گئے، […]

Continue Reading

ننکانہ صاحب میں توہینِ مذہب کے الزام میں ہجومی تشدد میں قتل ہونے والا شخص، عیسائی نہیں تھا

حال ہی میں، پاکستان کی ریاست پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں توہینِ مذہب کے الزام میں ہجومی تشدد کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔یہاں ایک مشتعل ہجوم نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ اس واقعہ سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب […]

Continue Reading

کانگریس کے رہنماؤں نے نہیں کی پاکستان کو مالی مدد دینے کی وکالت، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج وائرل ہو رہا ہے، جس میں کانگریس کے دو سینیئر رہنماؤں کی تصویروں کے ساتھ ان کا بیان درج ہے۔ پہلے، سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے،’پاکستان کے مشکل مالی حالت میں مدد کرنے کے بجائے مودی حکومت فوج کے لیے ہتھیار خرید رہی […]

Continue Reading

سہارنپور میں گلوکل یونیورسٹی کے طلبہ نے لگائے ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں طلبہ کو بس میں ہنستے-بولتے اور مستی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ طلبہ ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگا رہے ہیں۔ نیوز چینل، ٹائمس ناؤ نوبھارت نے بریکنگ نیوز کا ویڈیو ٹویٹ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا ہندو رکن نے پاکستانی اسمبلی میں ہاتھ جوڑ کر کہا: ہم پر رحم کرو، ہماری بیٹیوں کو بخش دو؟ 

سوشل میڈیا پر پاکستان کا ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک شخص پاکستان کی صوبائی اسمبلی پنجاب میں ہاتھ جوڑ کر التجا کرتے ہوئے نابالغ لڑکیوں کی جبری تبدیلیٔ مذہب کا مسئلہ اٹھا رہا ہے۔ وشو ہندو پریشد کے قومی ترجمان ونود بنسل نے ٹویٹر پر اس ویڈیو کو شیئر کیا […]

Continue Reading

کیا روسی صدر پوتن، سابق وزیراعظم عمران خان پر لکھی گئی کتاب پڑھ رہے ہیں؟ پڑھیں وائرل تصویر کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پوتن ایک کتاب پڑھ رہے ہیں۔ کتاب کے سرورق پر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر ہے۔ وہیں ایک دیگر کتاب پوتن کی میز پر رکھی ہوئی ہے۔ اس دوسری کتاب کے […]

Continue Reading

پاکستانی وزیر کا بجلی غل ہونے پر اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے کا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ پاکستانی انجینئر اور سیاست داں احسن اقبال جنوری 2023 میں ملک بھر میں الیکٹریسٹی شٹ ڈاؤن پر اپنی ہی پارٹی کی اتحادی حکومت کی تنقید کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، ان کے دانشمندانہ الفاظ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نیرو مودی کے پیروڈی اکاؤنٹ کے ٹویٹ کے بعد پاکستانی کرکٹر بابر اعظم سے متعلق میڈیا نے چلائی فیک نیوز

پرنٹ میڈیا سے لے کر الیکٹرانک میڈیا تک پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کے بارے میں ایک بڑی خبر چل رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بابر اعظم نے ایک ساتھی کھلاڑی کی گرل فرینڈ سے قابل اعتراض چَیٹ کی ہے۔ اس خبر کو پبلش کرتے ہوئے پنجاب کیسری نے لکھا کہ […]

Continue Reading

پاکستان میں مسلم بھیڑ نے توڑا 100 سال پرانا شیو مندر؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو جم کر  وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی بھیڑ نے ایک ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کی اور اسے آگ لگا دی۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان میں 100 سال پرانے شیو مندر کو مسلمانوں کے […]

Continue Reading