فیکٹ چیک:’ نیوز نیشن‘کے اینکر نے کیا مسلم خواتین کے بارے میں راشٹرگان کی توہین کرنے کا گمراہ کن دعویٰ
ٹویٹر پر شبھم ترپاٹھی نام کے ایک یوزر ہیں ۔ ان کے بایو کے مطابق وہ نیوز نیشن کے اینکر اور پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا کہ جب راشٹر گان چل رہا تھا، اس دوران برقع پوش خواتین کھڑی نہیں ہوئیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا،’جب ’راشٹر گان‘ چل رہا […]
Continue Reading