حامد العلی نے گمراہ کن طور پر امت شاہ کا بیان عربی میں کیا شیئر، پڑھیں، فیکٹ چیک 

حال ہی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک ریلی میں کہا تھا کہ اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت بنی تو ریاست میں مسلمانوں کو دیا گیا ریزرویشن ختم کر دیا جائے گا۔  انہوں نے اپنے خطاب میں دعویٰ کیا کہ تعلیم اور ملازمتوں میں مسلم ریزرویشن آئین کے خلاف ہے۔ حامد […]

Continue Reading

مسلمان عاشق نے ہندو گرل فرینڈ کو جم کر پیٹا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر زخمی خاتون کی تصویریں خوب شیئر کی جا رہی ہیں۔ ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کے جسم پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ اس کی آنکھ سوجی ہوئی ہے اور اس کے اطراف میں سیاہی پھیل گئی ہے‘۔ کاجل مشرا نامی ٹویٹر یوزر نے تین تصویریں شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

مکہ معظمہ میں زمین سے نکلے لاکھوں کیڑے مکوڑے؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں مقدس ترین اسلامی مقام مسجد الحرام پر کیڑے مکوڑوں (حشرات الارض) نے حملہ کر دیا ہے۔ ٹویٹر پر @MuslimsofTiktok نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’مکہ میں زمین کے نیچے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے پوری دنیا میں مسلمانوں کی حکمرانی کے لیے دعا مانگی؟

راہل گاندھی کی دعا مانگتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ وہ پورے ملک پر مسلمانوں کی حکمرانی کے لیے اللہ رب العزت سے دعا کر رہے ہیں اور یہ ویڈیو حالیہ دنوں کا ہے۔ انوراگ راؤ نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے ٹویٹر پر اس کیپشن […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: حلالہ سے متعلق سوشل میدیا پر ایڈیٹیڈ وزیٹنگ کارڈ ہوا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک وزیٹنگ کارڈ وائرل ہو رہا ہے۔ اس وزیٹنگ کارڈ سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ حلالہ کے بعد بیگم کو فوراً واپس کردیا جاتا ہے۔ اس پوسٹر کو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس دینِ اسلام پر طنز کر رہے ہیں۔ اس وزیٹنگ کارڈ کے اوپری حصے میں لکھا ہے،’ہمارے یہاں […]

Continue Reading

سکندر کو افغانستان کے مسلمانوں نے دی تھی شکست؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں ایک شخص کو فوج کی طرح سرخ ٹوپی پہنے دیکھا جا سکتا ہے، جو یہ کہہ رہا ہے،’ایک بات ذہن میں تاریخی طور پر یاد رکھیں، افغانستان کے مسلمانوں نے ہمیشہ کافر طاقتوں کو شکست دی۔ چاہے وہ، الیگژنڈر (سکندر) ہو، […]

Continue Reading

ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی غیر قانونی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر اخبار کا ایک تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں خبر کو ہندی میں سرخی دی گئی ہے کہ ’ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی غیر قانونی: سپریم کورٹ‘۔  سناتنی نامی ایک ٹویٹر یوزر نے اسے شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا،’پیار کے نام پر نکاح کرنے والی ہندو لڑکیاں، بالآخر […]

Continue Reading

یوکرین کی فوج نے جلایا قرآن پاک؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فوجی جوان اسلام کی مقدس کتاب قرآن مجید کو جلا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ قرآن پاک کو جلانے کا ویڈیو یوکرین کی فوج کا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

ہندو لڑکی سے ریپ کیس میں ضمانت پر چھوٹے غفار کی 5 ٹکڑوں میں ملی لاش؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر اتر پردیش کے ضلع دیوریا کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ریپ کیس میں ملزم کو ضمانت ملنے کے بعد، کسی نے اسے قتل کر دیا اور اس کی لاش کے پانچ ٹکڑے کرکے نالے میں پھینک دیا۔  قومی ہفتہ وار میگزین پنججنیا کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے […]

Continue Reading

چیک-اپ کے لیے حجاب ہٹانے کو کہا تو مسلم شخص نے کر دی ڈاکٹر کی پٹائی؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکٹر حجاب میں ملبوس خاتون کا چیک-اپ کر رہا ہے۔ کچھ دیر بعد ایک شخص آتا ہے اور ڈاکٹر کو مارنے لگتاہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ڈاکٹر نے خاتون کو چیک […]

Continue Reading