باتھ ٹب میں دودھ سے نہانے کا ویڈیو بھارت کا نہیں ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص دودھ سے بھرے ایک ’باتھ ٹب‘ میں غسل کر ر رہا ہے۔ ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ- کیرالا میں ایک ڈیری مالک، غیر مسلموں کو فروخت کیے جانے والے دودھ کو […]
Continue Reading