مسلم لڑکی نے کر لی اپنے ہی والد سے شادی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون اور ٹوپی-کرتے میں تسبیح پڑھتے ایک شخص نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں رپورٹر پوچھتی ہے کہ رابعہ عربی زبان کے لفظ ’اربع‘ سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہی چار ہے اور آپ ان کی چوتھی بیوی […]

Continue Reading
Was PM Modi listening to Premanand Maharaj's sermon in the high level meeting? Read- Fact-Check

کیا PM مودی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پریمانند مہاراج کا ’پروچن‘ سن رہے تھے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں PM مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر حکام، اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پریمانند جی مہاراج کا ’پروچن‘ سنتے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں پریمانند مہاراج نوجوانوں میں بڑھتے متشددانہ رجحان پر اظہارِ تشویش کر رہے ہیں۔  پروفیسر سریتا سِدھ نامی […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے راشٹرگان کو بدل دیا تھا؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں سنا جا ستا ہے کہ ’شُبھ سکھ چین کی برکھا برسے، بھارت بھاگ ہے جاگا‘ کو اجتماعی طور پر پڑھا جا رہا ہے۔  متذکرہ ویڈیو، شیئر کرنے والے یوزر کا دعویٰ ہے کہ یہ بھارت کا حقیقی راشٹرگان ہے، جسے […]

Continue Reading

وزیراعلیٰ کی کرسی چھننے کے بعد شیوراج کے رونے کا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں مدھیہ پردشی کے سابق وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان روتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ پانچویں بار وزیراعلیٰ نہ بنائے جانے کے سبب شیوراج سنگھ چوہان رو پڑے۔ مودی-شاہ نے اپنی انانیت […]

Continue Reading

کیرالا حکومت مسلمانوں کو سنسکرت پڑھا کر مندروں کا پجاری بنا رہی ہے؟ جانیں حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں مسلم طلبا سنسکرت زبان میں شلوک پڑھتے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اسے شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ کیرالا حکومت بڑے پیمانے پر مسلم طلبا کو سنسکرت سکھا کر مندروں میں پجاری مقرر کر رہی ہے۔  وہیں کچھ […]

Continue Reading

کانگریس کے رہنما نہیں ہیں کپل سبل، دوردرشن کے اینکر اشوک شریواستو نے کیا گمراہ کُن دعویٰ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دوردرشن نیوز چینل ہندی کے صحآفی اشوک شریواستو نے سپرم کورٹ میں سیٹیزن شپ ایکٹ 1955 کی شق 6اے پر چل رہی سماعت کے دوران آسام کو میانمار کا حصہ بتائے جانے سے متعلق ایک خبربریک کی۔ انہوں نے اس بریکنگ نیوز میں  سپرم کورٹ کے سینئر وکیل سبل […]

Continue Reading

حلال کا مطلب نہیں ہوتا ہے پروڈکٹ میں تھوکنا یا جانور ذبح کرنا، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ہیشٹیگ #BoycottHalalProducts چلایا جا رہا ہے۔ اس ہیشٹیگ کے تحت آیوروید کے پروڈکٹس (مصنوعات) کو بنانے والی کمپنی ہمالیہ کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے، کیونکہ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ہمالیہ کپنی اپنے پروڈکٹ کو حلال سرٹیفکیٹ کے ساتھ فروخت کرتی ہے۔   یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ حلال کا مطلب […]

Continue Reading
Cow slaughter is happening in Congress ruled Karnataka and the police is helpless!

کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متعدد گاڑیوں میں گوشت لوڈ ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کرناٹک میں کانگریس کو ووٹ دینے کے سبب ہی یہاں گایوں کو مارا جا رہا ہے اور پولیس بے بس ہے۔  منوج […]

Continue Reading

مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ ایک مسلم شخص کچھ ہندوؤں کو بائک پر ترنگا جھنڈا لگانے سے روک رہا ہے۔ یوزرس، ویڈیو شیئر کرکے لکھ رہے ہیں کہ پھر بھی کچھ سیاسی پارٹیاں اور کچھ ہندو مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اکھیلیش ترپاٹھی ایڈووکیٹ نامی […]

Continue Reading

یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

دبئی میں اقوام متحدہ کے دو روزہ عالمی موسمیاتی ایکشن سمٹ #COP28 کا انعقاد ہوا۔ اس میں شرکت کے لیے وزیراعظم مودی نے UAE کا دورہ کیا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں ’برج خلیفہ‘ پر PM مودی کی تصویر کے ساتھ ٹیکسٹ، ’WELCOME HONORABLE PRIME MINISTER […]

Continue Reading