بھارت کے نوجوانوں میں 45.4 فیصد کی بے روزگاری ہونے کا فرضی دعویٰ وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پرکوشِک باسو نامی ایک یوزر نے دعویٰ کیا ہے کہ- ’سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی (CMIE) کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بھارت میں نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 45.4 فیصد کی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ […]

Continue Reading

کیا سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں مانا تھا- ’جن گن من‘ راشٹرگان نہیں ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

آزادی بچاؤ آندولن اور غیر کمپنیوں کے خلاف سودیشی آندولن شروع کرنے والے راجیو دیکشت کو یوٹیوب پر یکم مئی 2024 کو اپلوڈ ایک شارٹ ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ- اور 50 سال بعد تک پارلیمنٹ میں ’جن گن من‘ ہی گایا جاتا رہا، پھر پارلیمنٹ میں ایک بہت بڑا اجلاس ہوا 1997 […]

Continue Reading

لال چوک گھنٹہ گھر پر پاکستانی جھنڈے کی تصویر پرانی ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس پر پاکستانی اکاؤنٹ نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا،’لال چوک، سری نگر کشمیر‘۔  اس تصویر میں متعدد افراد، لال چوک گھنٹہ گھر پر پاکستانی پرچم آویزاں کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ Source: X فیکٹ چیک:  وائرل تصویر کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC ٹیم نے اسے Google کی […]

Continue Reading

تلنگانہ میں پولیس پر حملے کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس میں ایک خاتون، ایک شخص کو پولیس سے بچاتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اس دوران وہ پولیس کا گریبان تک پکڑ لیتی ہے۔ پھر بھی وہ پولیس کو روکنے میں ناکام رہتی ہے۔  ویڈیو شیئر کرکے یوزر نے لکھا کہ- تلنگانہ میں عام آدمی […]

Continue Reading

کیا مسلم شخص نے چھوٹے بچے کو بے رحمی سے مارا؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک پریشان کُن ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص، مخالف سمت سے آنے والے چھوٹی سائیکل پر سوار بچے پر ٹوٹ پڑتا ہے۔ اسے بری طرح مارتا ہے، ویڈیو میں بچے کی دل دہلا دینے والی، دردناک آواز سنی جا سکتی ہے۔ سناتنی […]

Continue Reading

کیا دہلی میں بند ہو گئی فری بجلی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دہلی حکومت کی وزیر آتشی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے تحت دعویٰ کیا گیا ہے کہ دہلی میں مفت بجلی بند کر دی گئی ہے۔  اس ویڈیو میں آتشی کہتی ہیں-’آج سے دہلی کے 46 لاکھ خاندانوں کی بجلی سبسڈی رک جائے گی۔ اس کا مطلب یہ […]

Continue Reading

کیا ایران کے صدر رئیسی نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ لکھنے پر دی تھی پھانسی کی سزا؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں ایک بچی اور تختہ دار (پھانسی) پر چڑھنے والا ایک شخص مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس تصویر کو ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے جوڑتے ہوئے انھیں ظالم و جابر قرار دیا جا رہا ہے۔  اس تصویر سے متعلق سوشل میڈیا […]

Continue Reading

کیا پریاگ راج میں راہل گاندھی-اکھیلیش یادو کو بھگایا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ پریاگ راج (الہ آباد) میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی  اور سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو کو بھگا دیا گیا۔  یوزرس کا دعویٰ ہے کہ دونوں رہنماؤں کے تاخیر سے پہنچنے پر کارکنان غصے میں آ کر بے قابو […]

Continue Reading

بھیڑ کی جانب سے CM مان کی ہوئی پٹائی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی

سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ ہجوم نے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت سنگھ مان کی پٹائی کی ہے۔  فیس بُک پر یوراج سنگھ جڈیجہ نامی یوزر نے 16 مئی 2024 کو ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا،’چیف منسٹر بھگونت سنگھ […]

Continue Reading

ایران میں حجاب کے خلاف برہنہ ہو کر خواتین نے کیا مظاہرہ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں بہت سی خواتین، سڑک پر برہنہ نظر آ رہی ہیں۔  ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کیپشن میں لکھ رہے ہیں-’ستمبر 2022 میں برقعہ-حجاب کی مخالفت میں ایران میں 50 ہزار سے زائد مسلم لڑکیوں نے برہنہ مظاہرہ کرکے عالمی […]

Continue Reading