کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟

کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

ہریانہ کے سرسا سے ایم پی کماری سیلجا کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلجا پریس کانفرنس کر رہی ہیں، اس دوران کچھ لوگوں نے ان کے دفتر کے شیشے توڑ دیے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ سیلجا کے […]

Continue Reading
کیا تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھوم رہے تھے؟

کیا تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھوم  رہے تھے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دعویٰ  کیا گیا ہے کہ تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھومتے ہوۓ بیان دے رہے ہیں ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیجسوی یادو مرکز کی نریندر مودی حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر طنز […]

Continue Reading
دیوریا میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو توڑے جانے کی پرانی خبر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

فیکٹ چیک :دیوریا میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو توڑے جانے کی پرانی خبر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

ہندی اخبار ‘امر اُجالا’ کی ایک نیوز کٹنگ سوشل میڈیا پر شیئر کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مسلم ہجوم نے امبیڈکر کا مجسمہ توڑا اور دلتوں کو پیٹا- ۔ اخبار کی اس نیوزکٹنگ کی ہیڈلائن ہے، ’’مسلم ہجوم نے امبیڈکر کا مجسمہ توڑا، دلتوں کو پیٹا‘‘۔ سوشل میڈیا یوزرس اس خبر کو شیئر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک : بینک لائن میں لگیں مسلم خواتین کا ویڈیو گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

فیکٹ چیک : بینک لائن میں لگیں مسلم خواتین کا ویڈیو گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

سوشل میڈیا پر برقعہ پوش مسلم خواتین کا بینک کے سامنے لمبی لائن میں کھڑی ہونے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملک کی خواتین کو دھوکہ دیا ہے۔ راہل نے ایک لاکھ روپے کا لالچ دے کر مسلم […]

Continue Reading
دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟

دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

  مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجے سنگھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دگ وجے سنگھ اپنے سکیورٹی اہلکاروں سے ایک خاتون کو باہر نکالنے کو کہہ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے […]

Continue Reading
کیا وزیراعلی‌‎‏ یوگی آدتیناتھ نے کہا – ملک کے وسا‏‎‎‎ئل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے؟

کیا وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا – ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے؟

سوشل میڈیا پراتر پردیش کے وزیرا‏علی یوگی آدتیناتھ کا ایک ویڈیوشیئر کر دعویٰ ‏ کیا جا رہا ہے کہ سی ایم یوگی  نے یوپی میں لوک سبھا انتخابات میں بی جے پے کی شکست کے بعد لہجہ بدل لیا ہے اور ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے ، یہ بیان دیا ہے […]

Continue Reading

مغربی یوپی میں مسلمانوں نے دی راجپوتوں کو گالیاں، ان کے گھر کے سامنے کیے فحش اشارے؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اسے شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ مغربی اتر پردیش میں لوک سبھا الیکشن میں جیت کے بعد مسلم کمیونٹی کے لوگ، راجپوت کمیونٹی کے گھروں کے آگے جا کر ماں-بہن کی گالیاں دیتے ہوئے فحش اشارے کر رہے تھے۔ X Post Archive Link […]

Continue Reading

مہاراشٹر میں، مہاوِکاس اگھاڑی کی فتح پر پھہرایا گیا پاکستانی جھنڈا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت شیئر کیا جا رہا ہے کہ مہاراشٹر میں مہا وِکاس اگھاڑی کی فتح پر پاکستان کا جھنڈا پھہرایا گیا۔ ’سدرشن مراٹھی‘ (@SudarshanNewsMH) نے شیئر کرتے ہوئے مراٹھی زبان میں کیپشن لکھا، جس کا اردو ترجمہ اس طرح ہے، ’شری رام پور کے وارڈ نمبر 2 یعنی […]

Continue Reading

کیا ایئر ہوسٹیس کا آپریشن کرکے پرائیویٹ پارٹ سے نکالا گیا ایک کلو سونا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میڈیکل ٹیم آپریشن کرکے پرائیویٹ پارٹ سے کچھ نکال رہی ہے۔  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو عدالتی تحویل میں بھیجی گئی ایئر ہوسٹیس سُربھی خاتون کا ہے، جسے حال ہی میں کیرالا کے کنور ایئر […]

Continue Reading

رفح پر اسرائیلی حملے سے متعلق فلسطینی، ڈرامہ شوٹ کرکے پوری دنیا کو گمراہ کر رہے ہیں؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کچھ لوگ سڑک پر حملہ ہونے کے بعد پیدا شدہ ہنگامی صورتحال کا سین پیش کر رہے ہیں، جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بھیڑ اکٹھا ہوئی ہے۔  ویڈیو میں ایک شخص بری طرح زخمی ہو کر تڑپ رہا ہے اور اس […]

Continue Reading