سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال کی خبر وزیر اعظم نریندر مودی کے انتقال کی بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال کی خبر وزیر اعظم نریندر مودی کے انتقال کی بتاکر وائرل

آج تک کی خبر کا ویڈیو گرافک سوشل میڈیا پر شیئر کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ اس خبر کے بیک گراؤنڈ میں اینکر کی آواز بھی سنائی دے رہی ہے جس میں اینکر کہتی ہے کہ ہم آپ کو […]

Continue Reading
:کیشو پرساد مور یہ کا ویڈیو کلپ بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک :کیشو پرساد مور یہ کا ویڈیو کلپ بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

بی جے پی لیڈر اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وہ سماج وادی پارٹی (ایس پی)، کانگریس اور بابا صاحب امبیڈکر پر بیان دے رہے ہیں۔ کیشو پرساد موریہ کے اس کلپ کو یوزرس اس طرح شیئر کر […]

Continue Reading
کیا بنگلہ دیش میں حلالہ پر لڑائی میں 12 افراد ہلاک ہوئے، نہیں، وائرل دعویٰ گمراہ کن ہے؟

فیکٹ چیکٹ : کیا بنگلہ دیش میں حلالہ پر لڑائی میں 12 افراد ہلاک ہوئے، نہیں، وائرل دعویٰ گمراہ کن ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسجد میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہو رہا ہے۔یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر  دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں حلالہ کی وجہ سے لڑائی میں 12 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔   اوشین جین نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ […]

Continue Reading
क्या राहुल गांधी ने स्वयं द्वारा भाजपा सांसद को धक्का देने की बात स्वीकारी?

फैक्ट चेकः क्या राहुल गांधी ने स्वयं द्वारा भाजपा सांसद को धक्का देने की बात स्वीकारी? नहीं, वायरल दावा गलत है।

संसद परिसर के बाहर गुरुवार 19 दिसंबर को भारी हंगामा देखने को मिला, जहां भाजपा और विपक्ष के सांसदों ने एक- दूसरे पर धक्का मुक्की के आरोप लगाए। भाजपा सांसद प्रताप चंद्र सारंगी ने आरोप लगाया कि कांग्रेस नेता राहुल गांधी ने एक सांसद को धक्का दिया। इसी बीच सोशल मीडिया पर कांग्रेस सांसद और […]

Continue Reading
مودی، شاہ کو نامناسب الفاظ کہتے شخص کا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: مودی، شاہ کو نامناسب الفاظ کہتے شخص کا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شحص  وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کونامناسب الفاظ کہہ  کر رہا ہے – یوزرس یہ ویڈیو حال کا بتاتے ہوے شیئر  کر رہے ہیں-    Link فیکٹ چیک وائرل ویڈیو کی پڑتال کے لیے ڈی فریک ٹیم نے ویڈیو کے کی فریمس کو ریورس امیج سرچ کیا ہم نے پایا کہ یہ ویڈیو فیس […]

Continue Reading
کیا پرینکا گاندھی کے بیگ پر 'مجھے بنگلہ دیشی ہندوؤں کی پرواہ نہیں ہے' لکھا ہے؟

فیکٹ چیک: کیا پرینکا گاندھی کے بیگ پر ‘مجھے بنگلہ دیشی ہندوؤں کی پرواہ نہیں ہے’ لکھا ہے؟ نہیں، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

بھارت کے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلی کے بعد وہاں اقلیتوں بالخصوص ہندوؤں کے خلاف تشدد کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اب وائناڈ سے کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرینکا گاندھی ایک بیگ اٹھائے […]

Continue Reading
: کیا سونیا گاندھی کے بک شیلف میں عیسائی کنورزن کی کتاب رکھی ہے؟

فیکٹ چیک : کیا سونیا گاندھی کے بک شیلف میں عیسائی کنورزن کی کتاب رکھی ہے؟ نہیں، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، وائرل تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سونیا گاندھی بیٹھی ہوئی ہیں جب کہ ان کے بیک گراؤنڈ میں ‘ہاؤ ٹو کنورٹ انڈیا ان ٹو کرسچن نیشن’ رکھی ہوئی ہے اور ایک بائبل اور عیسیٰ کی ایک چھوٹی مورتی بھی رکھی ہے۔ یوزرس اس تصویر […]

Continue Reading
کیا نیپال میں ہندوؤں کی آبادی کم ہورہی ہے؟

فیکٹ چیک: کیا نیپال میں ہندوؤں کی آبادی کم ہورہی ہے؟ جانیے وائرل پوسٹ کی حقیقت؟

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، يوزر نے اس پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ نیپال میں ہندوؤں کی آبادی تیزی سے کم ہوئی ہے، ہندوؤں کی آبادی 82 فیصد تھی، لیکن یہ گھٹ کر 66-68 فیصد رہ گئی ہے۔ عیسائی صرف 3% تھے، لیکن وہ 15-20% تک پہنچ گئے ہیں۔ Link […]

Continue Reading
چرچ پر صلیب کی تنصیب کی عراق کی پرانی ویڈیو ملک شام میں حالیہ حکومتی تبدیلی سے جوڑ کر وائرل

فیکٹ چیک: چرچ پر صلیب کی تنصیب کی عراق کی پرانی ویڈیو ملک شام میں حالیہ حکومتی تبدیلی سے جوڑ کر وائرل

حال ہی میں شام میں اسد حکومت کا تختہ الٹ کر باغیوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں فوجی وردیوں میں ملبوس کچھ افراد کو چرچ کے گنبد پر لکڑی کی صلیب لگا کر صلیب کا احترام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس […]

Continue Reading
ترکی کے ویڈیو کو شامی فوج کے سابق افسر امجد یوسف کا بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: ترکی کے ویڈیو کو شامی فوج کے سابق افسر امجد یوسف کا بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا

شام 8 دسمبر سے باغیوں کے کنٹرول میں ہے جس کی قیادت حیات تحریر الشام ایچ ٹی ایس کے رہنما ابو محمد الجولانی کر رہے ہیں اور بشار الاسد کی حکومت شام سے ختم ہو چکی ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو گاڑی سے […]

Continue Reading