فیکٹ چیک: ’آج تک‘ نے پھیلائی حیدرآباد کی مسجد میں کیمیکل دھماکے کی جھوٹی خبر
نیوز چینل ’آج تک‘ کا ایک ٹویٹ سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حیدرآباد کے گَولی گوڈہ گول کی ایک مسجد میں کیمیکل دھماکے کی خبر ہے۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بلاسٹ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پورنیما بسواس نامی […]
Continue Reading