کیا اندرا گاندھی نے آل انڈیا مسلم پرسل لا بورڈ تشکیل دیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل تصویر وائرل ہو رہی ہے, جس میں لکھا ہے کہ 1972 میں اندرا گاندھی نے مسلمانوں کو خوش کرنے کے لیے مسلم پرسنل لا بورڈ (AIMPLB) تشکیل دے کر رجسٹرڈ کروایا تھا۔ کوین آف بُندیل کھنڈ نے ایکس پر گرافیکل امیج کو شیئر کرکے لکھا،’مسلم پرسنل لاء بورڈ‘ کو ہمیشہ […]
Continue Reading