بھگوان رام کو گوشت خور بتانے والے NCP کے رہنما جتیندر آہواڈ کی ہندو بھیڑ نے کر دی پٹائی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت
سوشل میڈیا پر یوزرس، ایک ویڈیو اس دعوے کے تحت شیئر کر رہے ہیں کہ حال ہی میں بھگوان رام کو گوشت خور (مانساہاری) قرار دینے والے نیشنلسٹ پارٹی آف انڈیا (NCP) کے رہنما اور رکن اسمبلی جتیندر آہواڈ کو بیدار ہندوؤں نے جم کر پیٹا۔ واضح رہے کہ تنازعہ بڑھتا ہوا دیکھ کر بعد […]
Continue Reading