گجرات میں دلت لڑکی کا گینگ ریپ کرکے اسے جنگل میں پھینک دیا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا کہ- بھارتی ریاست گجرات میں 12 سالہ شیڈول کاسٹ کی ہندو لڑکی، جمنا کماری کے ساتھ مبینہ طور پر ہندوؤں کے ایک گروہ نے گینگ ریپ کیا اور اسے جنگل کے پاس پھینک دیا۔ پجیت نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرکے […]
Continue Reading