26 جنوری تک تمام یوزرس کو کانگریس دے رہی ہے فری موبائل ریچارج؟ جانیں وائرل میسج کی حقیقت
سوشل میڈیا، بالخصوصWhats App پرایک لنک شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کانگریس (راہل گاندھی) تمام بھارت کے یوزرس کو 2024 میں زیادہ سے زیادہ ووٹ کرکے کانگریس کی حکومت بنانے کے لیے ₹239 کا 28 دن والا ریچارج فری میں دے رہی ہے۔ آخری تاریخ 26 جنوری 2024 ہے۔ dfrac فیکٹ چیک: […]
Continue Reading