کرناٹک الیکشن جیتنے پر پاکستان کے PM شہباز شریف نے دی کانگرس کو مبارکباد؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹویٹ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا ہے۔ اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 13 مئی 2023 کی صبح، کیے گئے  اس ٹویٹ میں تہنیتی پیغام میں لکھا گیا ہے کہ-’میں کانگریس کو منتخب کرنے کے لیے کرناٹک […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: منیش کشیپ پر NSA کو گورنر کی منظوری پر میڈیا نے چلائی فیک نیوز 

یوٹیوبر منیش کشیپ کو فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ منیش کے خلاف تملناڈو پولیس نے این ایس اے (قومی سلامتی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، جس کے بعد منیش کشیپ نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔ تاہم انھیں عدالت سے بھی راحت نہیں ملی تھی۔ اس […]

Continue Reading

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا ہو گیا قتل؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگی ہے اور اس پر ٹیکسٹ لکھا ہے-’بریکنگ نیوز: عمران خان کی موت۔ پی ٹی آئی جلد کر سکتی ہے پریس کانفرنس‘۔  Source: Twitter وہیں اس پوسٹر کے ساتھ کیپشن لکھا ہے کہ پاکستان کے […]

Continue Reading

مردہ لڑکیوں کو ریپ سے بچانے کے لیے پاکستان میں قبروں پر لگائے جا رہے ہیں تالے، بھارتی میڈیا نے چلائی فیک نیوز 

سوشل میڈیا سے لے کر مین سٹریم میڈیا تک ایک بڑی خبر سنسنی کے ساتھ چلائی گئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان میں مردہ لڑکیوں کا ریپ ہو رہا ہے۔ ایسے میں وہاں لوگ، قبروں پر تالے لگا رہے ہیں۔ امر اُجالا، پنجاب کیسری، اے بی پی نیوز، پنچجنیہ، دینِک بھاسکر، جاگرن، جَن […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: Bangladesh News 24 کے نام سے چل رہا ہے فیک اکاؤنٹ، پروپیگنڈہ کرنے میں ملوث 

ٹویٹر پر @bdnews24 ہینڈل سے ایک اکاؤنٹ چل رہا ہے، جو بنگلہ دیش سے متعلق بریکنگ نیوز دینے کا دعویٰ کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ ٹویٹر سے بھی ویریفائیڈ ہے۔ اکاؤنٹ کے دو لاکھ 23 ہزار سے زیادہ فالوورس ہیں۔ Source: Twitter یہ اکاؤنٹ پروپیگنڈہ کرنے میں ملوث ہے۔ اکاونٹ سے ایسے کئی ٹویٹس کیے گئے جو […]

Continue Reading

دی کیرالہ اسٹوری: بی بی سی نے PM مودی پر بنی اپنی ڈاکیومینٹری کو جھوٹ قرار دیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بی بی سی ورلڈ کا ایک ٹویٹ اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں بی بی سی نے مبینہ طور پر پی ایم مودی پر بنی اپنی دستاویزی فلم (ڈاکیومینٹری) کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ ٹویٹ میں لکھا گیا،’If you can welcome our documentary on Narendra Modi, which […]

Continue Reading

کیا ستیہ پال ملک نے PM مودی کے سامنے صدر بننے کی خواہش ظاہر کی تھی؟

جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے ایک گرافیکل امیج شیئر کی جا رہی ہے۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ-’’میں نے مودی جی کے سامنے راشٹرپتی بننے کی خواہش ظاہر کی تھی، لیکن میری مانگ کو اَن سُنا کیا گیا۔ […]

Continue Reading

لال قلعہ ہے ‘لال کوٹ’ جسے اننگ پال دوم نے بنایا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر بھارتی ورثے کے حوالے سے مختلف دعوے کیے جاتے رہتے ہیں۔ انہی میں ایک دعویٰ یہ ہے کہ شاہجہاں نے صرف لال قلعہ کا نام تبدیل کیا ہے۔ اس کا اصل نام ‘لال کوٹ’ ہے، جسے مہاراجہ اننگ پال دوم نے دہلی شہر کو بسانے کے مرحلے میں 1060 عیسوی میں […]

Continue Reading

کیا سری نگر گھنٹہ گھر کو گرا رہی ہے حکومت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

جموں و کشمیر کے سب سے بڑے شہر اور سرمائی دار الحکومت سری نگر میں و اقع تاریخی گھنٹہ گھر کے بارے میں ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ حکومت اس گھنٹہ گھر کو منہدم کرنے جا رہی ہے۔ وائرل تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھنٹہ گھر کے آس پاس کچھ توڑ […]

Continue Reading

مغل باشاہ، شاہجہاں نے کر دیا تھا ممتاز کے شوہر کا قتل؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

تاج محل دنیا کے ہفت (سات) عجائبات میں سے ایک ہے اور دنیا بھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ ایسا کہا جاتا ہے کہ شاہجہاں نے یہ یادگار اپنی پیاری بیوی ممتاز کی موت کے بعد ان کی یاد میں بنوائی تھی۔ دوسری جانب شاہجہاں اور ان کی اہلیہ ممتاز محل کے حوالے […]

Continue Reading