اگر ووٹ نہیں دیا تو آپ کے بینک اکاؤنٹ سے کٹ جائیں گے 350 روپے! جانیں وائرل نیوز کی حقیقت 

سوشل میڈیا، خاص طور پر واٹس ایپ پر ایک اخباری تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے، جس کی سرخی ہے،’نہیں دیا ووٹ تو بینک اکاؤنٹ سے کٹیں گے 350 روپیے‘۔  فیکٹ چیک:  وائرل نیوز کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC ٹیم نے گوگل کی مدد سے پہلے اسے ریورس سرچ کیا۔ اس دوران ٹیم نے […]

Continue Reading

رونالڈو نے مراکش میں زلزلہ متاثرین کو پناہ دینے کے لیے کھول دیے اپنے ہوٹل کے دروازے!

افریقی ملک مراکش حال ہی میں آئے 6.8 شدت کے زلزلے کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے۔ مشہور فٹبالر ،کرسٹیانو رونالڈو کا ہوٹل مراکش میں بھی ہے۔ سوشل میڈیا پر یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ رونالڈو کا ہوٹل پیسٹانا سی آر 7، مراکش، زلزلہ متاثرین کے لیے پناہ گاہ کے طور پر کام کر […]

Continue Reading

اننت ناگ میں بھارتی افواج نے کر دی تھی خود سپردگی؟ پڑھیں وائرل دعوے کا فیکٹ چیک

کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے ایک خوبصورت سیاحتی مقام کوکرناگ میں 13 ستمبر کی صبح دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد، بھارتی  فوج اور پولیس نے انھیں پکڑنے کے لیے جوائنٹ آپریشن چلایا۔ اس دوران ان کی دہشت گردوں کے ساتھ شدید مڈبھیڑ شروع ہو گئی۔  دہشت گردوں کے حملے میں […]

Continue Reading

کیا نائجیریا میں حادثے کا شکار ہو گیا بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 171؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بھارتی فضائیہ کے طیارے کے حادثے کا دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ ہندی اخبار دینک بھاسکر نے کریش (حادثے) کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا،’بھارتی فضائیہ کا MI-171 ہیلی کاپٹر کریش: نائیجیریا میں ہوا حادثہ، 26 فوجی ہلاک، 8 زخمی‘۔ ایک اور میڈیا ہاؤس، INHnews 24X7 نے بھی اس تصویر […]

Continue Reading

کیا انڈین آرمی نے کی ایل او سی پر UNMOGIP کی گاڑی پر فائرنگ؟

ٹویٹر پر نیشن گزٹ نامی ٹویٹر اکاؤنٹ نے بھارت پر UNMOGIP کی گاڑی پر جان بوجھ کر فائرنگ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ نیشن گزٹ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا،’بین الاقوامی قانون کی مکمل خلاف ورزی، بھارت نے جان بوجھ کر ایل او سی پر UNMOGIP کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ یہ اقوام متحدہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بالاسور ٹرین حادثے پر میڈیا نے چلائی جے ای سگنل عامر خان کے خاندان سمیت فرار ہونے کی فیک نیوز

حال ہی میں (02 جون کو) اوڈیشہ کے بالاسور میں ہوئے خوفناک ٹرین حادثے سے متعلق میڈیا میں ایک بڑی خبر چل رہی ہے کہ حادثے کے بعد سے ہی جے ای سگنل عامر خان اپنے خاندان کے ساتھ فرار ہے۔ سی بی آئی نے عامر خان کے مکان کو بھی سیل کر دیا ہے۔ […]

Continue Reading

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

دنیا کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر اپ لوڈ کیے گئے ایک شارٹ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ یہ شارٹ ویڈیو دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیءر کیا جا رہا ہے۔  YouTube Archive […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کشمیر میں جی-20 اجلاس سے متعلق پاکستانی یوزرس نے پھیلایا فیک نیوز 

جی-20 اجلاس سے متعلق پاکستانی یوزرس نے کئی فیک نیوز پھیلائے ہیں۔ پاکستانی یوزرس فیک اور گمراہ کُن تصویریں شیئر کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کشمیر میں جی-20 اجلاس کے لیے بھاری پولیس فورس اور فوج کو تعینات کیا گیا ہے، جو کشمیر کے نوجوانوں کو گرفتار کر رہے ہیں۔  […]

Continue Reading

DFARC خصوصی: G-20 اجلاس پر پاکستانی میڈیا اور یوزرس کا پروپیگنڈا، بے نقاب

 جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت سری نگر میں G-20 ٹورزم ورکنگ گروپ کے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں G-20 ملکوں کے وفود شامل ہیں۔ اجلاس کے لیے سری نگر کو سجا دیا گیا ہے۔ سری نگر غیر ملکی مہمانوں کے استقبال کے لیے بہرطورتیار ہے۔ وہاں سیکورٹی کے بھی پختہ اور خاطر خواہ انتظامات کیےگئے ہیں۔ درحقیقت، 2019 میں جموں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: منیش کشیپ پر NSA کو گورنر کی منظوری پر میڈیا نے چلائی فیک نیوز 

یوٹیوبر منیش کشیپ کو فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ منیش کے خلاف تملناڈو پولیس نے این ایس اے (قومی سلامتی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، جس کے بعد منیش کشیپ نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔ تاہم انھیں عدالت سے بھی راحت نہیں ملی تھی۔ اس […]

Continue Reading