فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے جلائی، ہندوؤں کی دکان؟
سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کر کے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانوں کو آگ لگا دی ہے۔ اتپل ساہا نامی فیس بک یوزر نے بنگالی میں لکھا،’بولکھلی سب ڈسٹرکٹ کا پوپاڑیا سنگھ۔ کل رات 3 بجے اوراڈ نمبر 3 کدھور کِھل ہائی اسکول کے پاس […]
Continue Reading
