فیکٹ چیک: سعودی عرب کے کھلاڑی علی نے میسی سے کہا – اسلام لے آؤ؟

فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس بار کئی ٹیموں کو الٹ پھیر کا شکار ہونا پڑا۔ سعودی عرب نے لیگ میچ میں ارجنٹینا کو شکست دے دی۔ اس میچ کے بعد ارجنٹینا کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اور سعودی عرب کے کھلاڑی علی البلَیحی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading

پی ایم مودی کے موربی دورے پر خرچ ہوئے 30 کروڑ ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر گجراتی زبان کے ایک مبینہ اخبار کی کٹنگ وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دعویٰ کیا گیاکہ پی ایم مودی کے کچھ گھنٹوں کے موربی کے دورے پر 30کروڑ روپے کا خرچ آیا ہے۔  ترنمول کانگریس کے ترجمان ساکیت گوکھلے (Saket Gokhale) نے بھی اخبار کی کٹنگ کو پوسٹ کرتے ہوئے اپنے […]

Continue Reading

کیا وائی ایس آر نے سونیا گاندھی کے سبب عیسائی مذہب اختیار کیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

آندھرا پردیش کے موجودہ وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کے والد کانگریس کے سابق سینئر رہنما وائی ایس آر ریڈی کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی وجہ سے ہندو مت چھوڑ کر عیسائیت اختیار کی تھی۔  دھرمیندر سنگھ ٹھاکر نامی ایک یوزر نے ٹویٹ کرکے دعویٰ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مسلمانوں کی جانب سے ہندوؤں پر مظالم ڈھائے جانے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر دو تصویروں کا ایک کولاج جم کر شیئر کیا جا رہا ہے۔ پہلی تصویر میں ایک خاتون برہنہ حالت میں پڑی نظر آ رہی ہے تو وہیں دوسری تصویر میں کچھ لوگوں کی لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس کولاج کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویریں […]

Continue Reading

اینکر رویش کمار کے استعفیٰ پر سشانت سنہا نے کیا گمراہ کن دعویٰ، پڑھیں فیکٹ چیک

حال ہی میں NDTV کو اڈانی گروپ کے وشو پردھان کمرشیل (VCPL) کو اپنی اکوِٹی پونجی کے 99.5 فیصد شیئر کی منتقلی کے بعد چینل کو بہ ضابطہ طور پر اڈانی گروپ کی جانب سے تحویل میں لے لیا گیا تھا۔  اینکر رویش کمار کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جرنلسٹ سُشانت سنہا نے ایک ٹویٹ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران فلسطین کے حق میں گانے گائے گئے تھے؟

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے بیچ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسٹیڈیم میں فلسطین کے حق میں گانے گائے جا رہے ہیں۔ ٹویٹر یوزر @shalkakh نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’پورا اسٹیڈیم فلسطین کے لیے گایا #FIFAWorldCup ‘۔  اسی طرح بہت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا کشمیر میں تین لاکھ کشمیری ہندوؤں کا قتل عام؟ اشوک پنڈت نے کیا فیک دعویٰ

گوا میں جاری انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (IFFI) کے دوران جوری ہیڈ ندَو لَیپِڈ نے فلم ’دی کشمیر فائلس‘ کو فُحش تشہیر (vulgar propaganda) قرار دیا۔  فلمساز اشوک پنڈت نے ندَو لَیپِڈ کے اس بیان کی شدید مخالفت کی۔ ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ کشمیر میں تین لاکھ کشمیری ہندوؤں کا قتل عام ہوا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ڈونلڈ ٹرمپ کے پوسٹ کا فیک اسکرین شاٹ وائرل

ڈونلڈ ٹرمپ کے پوسٹ کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں، ٹرمپ نے لکھا- ’ایلون سرخ قالین بچھائے مجھ سے ناکام ٹویٹر پر واپس آنے کی بھیک مانگ رہے ہیں لیکن سچائی اہم ہے! ہمیں کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سب سے اچھی ریٹنگ ملی ہے! […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’36 ٹکڑےکرنے‘ کا بیان دینے والا راشد خان نہیں، وکاس کمار ہے

شردھا واکر کو اس کے پارٹنر آفتاب پونہ والا نے بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آفتاب نے شردھا کو 35 ٹکڑوں میں کاٹ کر مختلف جگہوں پر پھینک دیا تھا۔ وہیں سوشل میڈیا پر اس واقعہ کے تناظر میں ایک ویڈیو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو […]

Continue Reading