چھتیس گڑھ میں کیلا کھانے سے دیوی درگا بیمار؟ پڑھیں-فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ خوب وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ-’چھتیس گڑھ میں کیلا کھانے سے درگا جی بیمار‘ ہو گئی ہیں۔ اس پوسٹ کے ساتھ ’نیوز-18 انڈیا‘ کے ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں لکھا ہے-’چھتیس گڑھ میں کیلا […]
Continue Reading
