کیا فیفا اپنے میوزیم میں رکھے گا پیلے کا پیر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک خبر آگ کی طرح پھیل رہی ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا لیجنڈ فٹبال کھلاڑی پیلے کے پیر کو اپنے میوزیم میں رکھے گا۔ واضح ہو کہ 29 دسمبر 2022 کو پیلے کا انتقال ہو گیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹر میں کہا گیا ہے […]

Continue Reading

 فیکٹ چیک: انیش راج S/O پرہلاد راج کو محمد انیش بتا کر میڈیا نے پھلائی فرقہ واریت 

دہلی پولیس کے اے ایس آئی شمبھو دیال کی حال ہی میں افسوسناک موت ہو گئی تھی۔ شمبھو دیال جب ایک خاتون کے موبائل چوری کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کرنے پہنچے تو ملزم نے شمبھو دیال پر چاقو سے حملہ کردیا تھا۔ اس حملے کے چند دن بعد ان کی موت ہو گئی۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: وویک اگنیہوتری کا غلط دعویٰ، آسکر کے لیے شارٹ لسٹ نہیں ہوئی فلم ’دی کشمیر فائلس‘

بالی ووڈ فلم ہدایتکار وویک اگنیہوتری نے فلم ’دی کشمیر فائلس‘ کے حوالے سے نیا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ ان کی فلم آسکر کے لیے شارٹ لسٹ ہوئی ہے۔ وویک اگنیہوتری اکثر تنازعات میں رہتے ہیں۔ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کئی بار گمراہ کن معلومات بھی شیئر کی […]

Continue Reading

سوامی شردھانند کے قتل پر گاندھی جی نے کہا تھا: میں عبدل کو اپنا بھائی مانتا ہوں، اس کی وکالت کروں گا؟، پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بابائے قوم گاندھی جی سے متعلق انفوگرافک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس انفوگرافک پوسٹر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوامی شردھانند کے قاتل عبد الرشید کو ’اپنا بھائی‘ کہتے ہوئے گاندھی جی نے اس کا دفاع کیا تھا۔ انفوگرافک میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ گاندھی نے یہ […]

Continue Reading

بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کو پیش کی گئی چکن اور شراب؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی ناشتہ کر رہے ہیں۔ اس دوران ان کی ٹیبل پر چکن سے بھری پلیٹ اور شراب سے بھرا گلاس رکھا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرکے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے کہا تھا کہ یہ ملک تپسویوں کا ہے پجاریوں کا نہیں؟

 بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ نے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا 7 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ اب انھیں پجاریوں سے بھی پریشانی ہے…  اس ویڈیو کلپ میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ – یہ […]

Continue Reading

کیا لفظ سر (SIR) انگریزوں کی غلامی کی علامت ہے؟ جس کا معنی ہے-’میں آپ کا غلام رہوں گا!‘ پڑھیں: فیکٹ چیک

’سر‘ (SIR)لفظ کا استعمال ہم روز مرہ کی بول چال میں کسی شخص کے احترام میں کرتے ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا پر ’سر‘ لفظ کو انگریزوں کی غلامی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔  ارون کمار گپتا نامی فیس بک یوزر نے ایک پوسٹر شیئر کیا، جس میں لفظ ’سر‘ کے معنی بتاتے ہوئے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ذات پرستی کا شکار ہونے پر کھلاڑی نے ماری انعام کو  لات؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں جیتنے والے کھلاڑی کو انعام دینے کے بعد سائیڈ میں جانے کو کہا جاتا ہے جس کے بعد وہ کھلاڑی  باڈی بلڈنگ انعام میں ملے گفٹ کو لات مارتے ہوئے چلا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: قادروف نے روس کے خاتمے ے لیے 25 لاکھ چیچن کی عظیم فوج تیار کی؟ جانیں، حقیقت

روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان ایک خبر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چیچن جنرل قادروف نے روس کو تباہ کرنے کے لیے 25 لاکھ چیچن فوجیوں کی ایک عظیم فوج تیار کی ہے۔ فیس بک پر ایک یوزر نے ویڈیو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پریتی گاندھی نے کی شیئر، ہلدوانی کی گمراہ کن تصویر

سپریم کورٹ نے ہلدوانی کے تقریباً 4000 خاندانوں کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے سماعت کے دوران بنبھول پورہ کے علاقے میں ریلوے کی زمین سے تجاوزات (غیر قانونی قبضہ) ہٹانے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس سنجے کول نے کہا کہ اس معاملے کو […]

Continue Reading