فیکٹ چیک: مسلمانوں نے کیا یوپی کے ضلع ہردوئی میں رگھوناتھ مندر پر حملہ؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں کچھ مسلمانوں نے رگھوناتھ مندر اور ہندو خاندانوں پر اینٹوں اور غیر قانونی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یوزرس، اس ویڈیو کو انٹرنیٹ پر بڑے پیمانے پر شیئر کر رہے ہیں۔ سدرشن نیوز کے صحافی […]
Continue Reading
