اسد الدین اویسی کو فلائٹ میں نماز پڑھتے دیکھ کر ہندو خاتون نے شیو بھجن گایا؟

فیکٹ چیک : کیا اسد الدین اویسی کو فلائٹ میں نماز پڑھتے دیکھ کر ہندو خاتون نے شیوبھجن گایا؟

سوشل میڈیا پر دو مختلف ویڈیو کلپس ایک ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں۔ ان دو کلپس میں سے ایک میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون فلائٹ کے اندر شیو بھجن گا رہی ہے، جب کہ دوسرے کلپ میں اسد الدین اویسی ہوائی جہاز کی سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھ رہے ہیں۔ […]

Continue Reading
کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کے خلاف بنگلہ دیش میں احتجاج کا پرانا ویڈیو حالیہ بتاکر وائرل

فیکٹ چیک : کشمیرسےآرٹیکل 370 ہٹانے کے خلاف بنگلہ دیش میں احتجاج کا پرانا ویڈیو حالیہ بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلمان پوسٹرز اور بینرز کے ساتھ مظاہرہ کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر اسے کشمیر میں آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے بنگلہ دیش کے مسلمانوں کا حالیہ احتجاج قرار دے رہے ہیں۔ جیتندر پرتاپ سنگھ نامی یوزر […]

Continue Reading
ہاتھرس میں عقیدت مندوں کی موت کا ویڈیو بنگلہ دیش میں ہندو خواتین کی عصمت دری اور قتل کے گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک – ہاتھرس میں عقیدت مندوں کی موت کا ویڈیو بنگل ہدیش میں ہندو خواتین کی عصمت دری اور قتل کے گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جگہ کئی خواتین کی لاشیں رکھی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں کے ہاتھوں ہندو خواتین کی عصمت دری کی گئی اور انہیں قتل […]

Continue Reading
: سال 2022 کا لالو یادو اور نتیش کمار کی ملاقات کا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

فیکٹ  چیک : سال  2022 کا لالو یادو اور نتیش کمار کی ملاقات کا ویڈیو حال کا  بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار آر جے ڈی لیڈر لالو یادو، تیجسوی یادو اور رابڑی دیوی سے ملاقات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ 6 ستمبر کو آر جے ڈی لیڈروں کے ساتھ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا فیک دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا  فیک دعویٰ وائرل

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ایکس پر بہت سے پاکستانی یوزرس نے اردو میں کیپشن لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ رونالڈو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ Link کئی دوسرے یوزرس نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے اسلام […]

Continue Reading
اکھلیش یادو کا گیٹ کودنے کا پرانا ویڈیو ریپ کیس پر میڈیا کے سوالوں سے بچ کر بھاگنے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: اکھلیش یادو کا گیٹ کودنے کا پرانا ویڈیو ریپ کیس پر میڈیا  کے سوالوں  سے  بچ کر  بھاگنے کا  بتاکر وائرل

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں اکھلیش گیٹ کودتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ نواب سنگھ ریپ کیس کے بارے میں سوال پوچھے جانے پر اکھلیش یادو میڈیا سے بچتے ہوئے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: راجستھان کے ڈیڈوانہ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم اوم پرکاش کو سرفراز بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک:  راجستھان کے ڈیڈوانہ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم اوم پرکاش کو سرفراز بتاکر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا ۔

راجستھان کے ڈیڈوانہ-کچامن ضلع میں ایک دکاندار کا طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم دکاندار کا نام سرفراز ہے۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ جب ایک طالبہ سرفراز کی دکان پر ری چارج کروانے آئی تو سرفراز […]

Continue Reading
عصمت دری پر اکھلیش یادو کا فیک بیان وائرل

فیکٹ چیک: عصمت دری پر اکھلیش یادو کا فیک  بیان وائرل

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی تصویر والا کوٹ کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اکھلیش کی تصویر کے ساتھ ٹیکسٹ میں لکھا ہے، ”زیادہ تر مسلمان کم تعلیم یافتہ ہیں۔ ناسمجھی کی وجہ سے وہ عصمت دری جیسی غلطیاں کرتے ہیں۔ یہ کوئی جرم نہیں ہے۔‘‘ اس کوٹ […]

Continue Reading
-سہارنپور میں نوجوانوں کی پٹائی کا ویڈیو راجستھان کے بھیلواڑہ کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک -سہارنپور میں نوجوانوں کی پٹائی کا ویڈیو راجستھان کے بھیلواڑہ کا  بتاکر وائرل

تھانے میں پولیس اہلکاروں کے کچھ نوجوانوں کو لاٹھیوں سے پیٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو راجستھان کے بھیلواڑہ کا بتا رہے ہیں۔ یوزرس لکھ رہے ہیں کہ بھیلواڑہ میں 25 اگست کو گائے کی دم کاٹ کر مندر کے دروازے پر رکھنے والے نوجوانوں کو پولیس نے پیٹا […]

Continue Reading
کیا مسلمان یوروپیئنس کو بیئر پینے اور ساسیج کھانے سے منع کر رہے ہیں؟

کیا مسلمان یوروپیئنس  کو بیئر پینے اور ساسیج کھانے سے منع کر رہے ہیں ؟  پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک بزرگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ "مسلمان نہیں چاہتے کہ یورپ میں رہنے والے بیئر پئیں اور ساسیج کھائیں۔اس پر آپ کا ردعمل کیا ہوگا؟” Link فیکٹ چیک پڑتال کرنے پر ڈی فریک نے پایا کہ یہ ویڈیو بوسنیا کی ہے۔ بوسنیا […]

Continue Reading