تلوار لہراتے لڑکوں کا ویڈیو مسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تلوارلہراتے لڑکوں کا ویڈیومسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں کچھ لڑکوں کو تلواریں لہراتے اور گالی گلوج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر مسلم لڑکوں کا بتا رہے ہیں۔ جتندر پرتاپ سنگھ نامی ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا، "تھوڑی دیر پہلے یہ اولادِ ترک لوگ تلوار لے […]

Continue Reading
ایک نوجوان کے پٹائی کی ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: ایک نوجوان کی پٹائی کا ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

مشہور کامیڈین منور فاروقی اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں، چاہے وہ ان کی کامیڈی ہو یا ان سے جڑے تنازعات۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ اسی دوران ایک اور […]

Continue Reading
کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟

فیکٹ چیک: کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ 20 جنوری کو صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ٹرمپ کی حلف برداری کو لے کر سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر آج تک کی خبر کا ایک ایکس اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے، جس میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی […]

Continue Reading
نتیش کمار کا NDA سے ناطہ توڑنے کا پرانا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: نتیش کمار کا این ڈی اے سے ناطہ توڑنے کا پرانا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار میڈیا سے مخاطب ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں نتیش کہتے ہیں، سبھی کی منشا تھی کہ ہم لوگوں کو این ڈی اے چھوڑ دینا جاہئے۔ یوزر اس ویڈیو کو شیئر کر اسے حالیہ بتاتے ہوئے دعویٰ […]

Continue Reading
© WFP/Jonathan Dumont اسرائیلی بمباری سے کھنڈر میں بدل جانے والا غزہ کا ایک رہائشی علاقہ۔

غزہ: صحت اور دوسری شہری سہولتوں کی منظم تباہی کا سلسلہ جاری، اوچا

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی سہولیات اور ہنگامی امداد کی فراہمی جیسی بنیادی خدمات کو منظم طریقے سے ختم کیا جا رہا ہے۔ ‘اوچا’ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا […]

Continue Reading
ترکی ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر سے مار گرانے کا ویڈیو پاکستانی ہیلی کاپٹر کا بتاکر کر وائرل

فیکٹ چیک: ترکی ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر سے مار گرانے کا ویڈیو پاکستانی ہیلی کاپٹر کا بتاکر وائرل

حال ہی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی دیکھنے کو ملی ہے, جہاں ایک اور پاکستان نے آفغانستان پر ایئر سٹرائیک کی ہے تو وہیں افغان طالبان کی طرف سے جوابی کاروائی کی خبریں ہیں ۔اب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑاکا زمین سے […]

Continue Reading
ایک تصویر منموہن سنگھ کے آخری لمحوں 'کی بتاکرگمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک : ایک تصویر منموہن سنگھ کے آخری لمحوں ‘کی بتاکرگمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

"منموہن سنگھ کی آخری لمحات کی بتاکر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں آنجہانی منموہن سنگھ ہسپتال کے بستر پر نظر آ رہے ہیں، جبکہ ان کے پاس ایک ڈاکٹر کھڑے ہیں۔ فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے تحقیقات کرنے پر پایا کہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔ تصویر کو ریورس امیج سرچ کرنے […]

Continue Reading
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال کی خبر وزیر اعظم نریندر مودی کے انتقال کی بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال کی خبر وزیر اعظم نریندر مودی کے انتقال کی بتاکر وائرل

آج تک کی خبر کا ویڈیو گرافک سوشل میڈیا پر شیئر کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ اس خبر کے بیک گراؤنڈ میں اینکر کی آواز بھی سنائی دے رہی ہے جس میں اینکر کہتی ہے کہ ہم آپ کو […]

Continue Reading
:کیشو پرساد مور یہ کا ویڈیو کلپ بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک :کیشو پرساد مور یہ کا ویڈیو کلپ بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کا بتاکر گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

بی جے پی لیڈر اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وہ سماج وادی پارٹی (ایس پی)، کانگریس اور بابا صاحب امبیڈکر پر بیان دے رہے ہیں۔ کیشو پرساد موریہ کے اس کلپ کو یوزرس اس طرح شیئر کر […]

Continue Reading
ندوستانی کرکٹر محمد شامی اور سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی تصاویر اے آئی جنریٹیڈ ہیں۔

فیکٹ چیک: ہندوستانی کرکٹر محمد شامی اور سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی تصاویر اے آئی جنریٹیڈ ہیں۔

ہندوستانی کرکٹر محمد شامی اور سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ محمد شامی اور ثانیہ مرزا ایک دوسرے کو گلے لگا رہے ہیں۔ وہیں کچھ تصاویر میں دونوں شادی کے لباس میں نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس ان تصاویر کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ شامی اور ثانیہ  نے شادی کر ایک دوسرے کو گلے لگایا ہے۔ Link Link فیکٹ_چک ڈی_فریک ٹیم  نے متعلقہ کیورڈ […]

Continue Reading