کشمیریوں کو آزادی کے بعد سےاب تک ملتی تھی مفت بجلی ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
کشمیر کے حوالے سے بہت سے سوشل میڈیا یوزرس پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیریوں کو آزادی کے بعد سے اب تک مفت بجلی ملتی تھی، جسے حکومت نے بند کر دیا ہے۔ اب کشمیریوں کو بجلی کا بل ادا کرنا پڑے گا۔ یوزرس، یہ دعویٰ […]
Continue Reading