فیکٹ چیک: قطر نے ’ہم جنس پرست لوگو‘ لگے جرمن فٹبال ٹیم کے طیارے کو منظوری نہیں دی؟
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک تصویر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ قطر نے جرمن نیشنل ٹیم کے طیارے کو ہم جنس پرست کا لوگو لگے ہونے کی وجہ سے اس کی منظوری دینے سے انکار کر دیا۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے، ایک ٹویٹر یوزر @masafatxx1 نے لکھا،’قطر نے جرمن نیشنل […]
Continue Reading