نہرو نے دی تھی آزاد بھارت کی پہلی افطار پارٹی، پٹیل نے کی تھی مخالفت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پنڈت جواہر لعل نہرو، سردار ولبھ بھائی پٹیل، بھیم راؤ امبیڈکر اور مولانا ابوالکلام آزاد سمیت کئی رہنماؤں کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں انھیں میز پر بیٹھ کر کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر آزاد […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: دلت مظالم پر ساؤتھ ایشین ہیومن رائٹس واچ نے پھیلایا فیک نیوز

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کو جوتے میں کرکے کچھ پلایا جا رہا ہے۔  ساؤتھ ایشین ہیومن رائٹس واچ اکاؤنٹ کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا گیا،’بھارت میں دلت برادری کی حالتِ زار تشویش کا باعث ہے، کیونکہ […]

Continue Reading

فوجیوں نے ترکی میں ناقص عمارتیں بنانے والے ٹھیکیداروں کو گولی مار دی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوجیوں نے کئی افراد کو گولی مار کر قتل کر دیا اور انھیں ایک گڑھے میں پھینکا جا رہا ہے۔ یوزرس، ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ ترک فوجیوں نے ان ٹھیکیداروں کو […]

Continue Reading

بلند شہر میں مسجد کے قریب رہنے والے شفیق کے گھر میں ہوا دھماکہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بلند شہر میں ایک مکان میں دھماکہ ہو گیا۔ اس حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مکان میں کیمیکل بنانے کا کام کیا جاتا تھا۔ اس حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر کئی دعوے وائرل کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ جس گھر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اے بی پی نیوز نے چلائی راہل گاندھی کے خلاف فیک نیوز 

حال ہی میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ہتک عزت کے ایک مقدمے میں لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے۔ راہل کی رکنیت کی منسوخی پر امریکہ اور جرمنی نے بھی تبصرہ کیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا سے لے کر مین سٹریم میڈیا تک ایک خبر بہت وائرل ہو رہی […]

Continue Reading

Opinion poll: کرناٹک میں کانگریس کو صرف 68-80 سیٹ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ کرناٹک کی تمام 224 اسمبلی سیٹوں پر 10 مئی کو ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے اور نتائج 13 مئی کو آئیں گے۔ اسی کے ساتھ نیوز چینلز کی جانب سے اوپینین پول (Opinion poll) بھی دکھائے جانے لگے ہیں۔  […]

Continue Reading

ساورکر پر اپنے تمام ٹویٹ کو راہل گاندھی نے ڈلیٹ کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی سے متعلق یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ڈر کے مارے وی ڈی ساورکر پر اپنے تمام ٹویٹس کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس کے لیے ساورکر کے پوتے کے بیان کا حوالہ دے رہے ہیں، جس میں انھوں نے راہل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا نادیہ کہف بنیں حجاب پہننے والی پہلی امریکی جج؟ TRT World نے کیا غلط دعویٰ 

حال ہی میں امریکی ریاست نیو جرسی کی سپریم کورٹ نے نادیہ کہف نامی ایک مسلم خاتون کو پَیسائِک کاؤنٹی میں اسٹیٹ سپیریئر کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔ ان کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ بینچ پر حجاب پہننے والی امریکہ کی پہلی جج بن گئی ہیں۔ ترکی کے عوامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: حلالہ سے متعلق سوشل میدیا پر ایڈیٹیڈ وزیٹنگ کارڈ ہوا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک وزیٹنگ کارڈ وائرل ہو رہا ہے۔ اس وزیٹنگ کارڈ سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ حلالہ کے بعد بیگم کو فوراً واپس کردیا جاتا ہے۔ اس پوسٹر کو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس دینِ اسلام پر طنز کر رہے ہیں۔ اس وزیٹنگ کارڈ کے اوپری حصے میں لکھا ہے،’ہمارے یہاں […]

Continue Reading

منوج سنہا کا دعویٰ: گاندھی جی کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی، پڑھیں فیکٹ چیک

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی)منوج سنہا کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں انھیں بابائے قوم گاندھی جی کے بارے میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ- شاید کم لوگوں کو معلوم ہے، ملک میں کئی لوگوں، پڑھے لکھے لوگوں کو بھرم […]

Continue Reading