مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو بورے میں بھر کر بائک سے لے جاتے ہوئے پکڑا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک شخص بائک سےکسی کو بورے میں بھر کر لے جا رہا ہے، جس کا پیر باہر نکلا ہوا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ راجستھان میں مسلم شوہر، اپنی ہندو بیوی کو قتل کرکے اسے بورے میں بھر کر پل کے نیچے […]

Continue Reading

اسلام میں دلچسپی کم ہونے کے سبب ایران میں بند ہو گئیں 50000 مساجد؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا اور میڈیا میں ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ رئیسی حکومت کے مذہبی امور کے مشیر محمد حاج ابو القاسم دولابی نے بیان دیا ہے کہ لوگوں کی گھٹتی دلچسپی کے سبب ایران میں 50 ہزار سے زائد مساجد ہو گئی ہیں۔  ساؤتھ ایشیا انڈیکس نے ایک ٹویٹ تھریڈ میں دعویٰ کیاکہ […]

Continue Reading

کیا اڈیشہ ٹرین حادثے میں ملوث تھا مسلمان اسٹیشن ماسٹر؟ پڑھیں فیکٹ چیک

اڈیشہ کے ضلع بالاسور کے بہنگا اسٹیشن پر جمعہ کی شام کو ہوئے اندوہناک ٹرین حادثے پر پوری دنیا سوگوار ہے۔ اس حادثے میں اب تک 275 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور کم از کم 1175 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، جس میں یوزرس ‘شریف’ […]

Continue Reading

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

دنیا کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر اپ لوڈ کیے گئے ایک شارٹ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ یہ شارٹ ویڈیو دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیءر کیا جا رہا ہے۔  YouTube Archive […]

Continue Reading

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے حوالے سے نیوز 24 کا ایک ٹویٹ اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں لکھا گیا ہے،’بھارت اقلیتی معاشرے کے لیے سب سے محفوظ ملک ہے، راہل بیرون ملک بھارت کے خلاف گمراہ کُن […]

Continue Reading

امریکہ میں راہل گاندھی کی موجودگی میں ہوئی راشٹرگان کی توہین؟  پڑھیں،فیکٹ چیک

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ان دنوں، امریکی دورے پر ہیں۔ راہل گاندھی نے سان فرانسسکو میں بھارتیوں کی جانب سے منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی پر کئی تبصرے بھی کیے۔ اب اس پروگرام کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]

Continue Reading

کیا مہاراشٹر میں ہوئی سکھوں کی لنچنگ میں صرف مسلم کمیونٹی ہی ملوث ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم کی جانب سے زدوکوب کیے جانے والے دو نابالغوں کے پاؤں رسی سے بندھے ہیں، ایک کا چہرا لہولہان ہے جبکہ ان کے علاوہ ایک زمین پر گرا ہوا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو اس دعوے کے […]

Continue Reading

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر مشہور ہیوی ویٹ ریسلر اور ہالی وڈ اسٹار ڈوین جانسن عرف دی راک کی کچھ ایسی تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں، جن میں وہ کہیں آرتی کرتے نظر آ رہے ہیں تو کہیں ہَوَن کرتے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ دی راک نے سناتن دھرم اپنا لیا ہے۔  فیس بک […]

Continue Reading

کیا ہے واٹر ٹینکر سے خواتین کو روندنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریکٹر واٹر ٹینکر، خواتین کو روندتے ہوئے چلا جا رہا ہے۔ لوگ تڑپ رہے ہیں اور چیخ رہے ہیں مگر ٹریکٹر  ہے کہ ظلم و بربریت کی انتہا پر، انھیں کچلتے ہوئے آگے بڑھا جا رہا ہے۔  آشا […]

Continue Reading

پولیس حراست میں خاتون پہلوانوں کی مسکراتے ہوئے فیک تصویر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی میں جدید پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح اتوار 28-مئی 2023 کو کیا۔ وہیں جنتر منتر پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پہلوانوں نے مہیلا مہاپنچایت کا اعلان کیا تھا۔ پہلوان پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی طرف چند قدم ہی بڑھ پائے تھے […]

Continue Reading