کیا وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے بندر کو زندہ پکڑ کر لانے کے لیے 21000 روپے دینے کا کیا اعلان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چھتیس گڑھ میں ایک بندر صرف کانگریسیوں کو کاٹ رہا ہے، اس لیے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے اس بندر کو زندہ پکڑ کر لانے والے کو 21 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ سوامی رامسرناچاریہ پانڈے، میلکوٹے پیٹھادھیشور نامی یوزر نے ٹویٹر پر […]
Continue Reading
