Mosques

فیکٹ چیک: کیا  حکومتِ ہند 3000 مساجد کو منہدم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ حکومتِ ہند 3000 مساجد کو منہدم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے @India__ Muslim نے لکھا،’االحكومة الهندية تخطط لهدم 3000 مسجد !!‘۔ جس اردو ترجمہ ہے کہ حکومت ہند 3000 مساجد کو گرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے!!‘۔  اسی ویڈیو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بنگلہ دیشی یوزر نے کیا برطانوی کرکٹر معین علی کے بھارت مخالف بیان کا فرضی دعویٰ

پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کے بعد سخت رد عمل سامنے آیا تھا۔ پوری دنیا میں بھارت کی شبیہ کو بھی نقصان پہنچا تھا۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس تنازعہ کا خوب چرچا ہوا۔ ساتھ ہی اس دوران کئی فیک اور گمراہ کن دعوے بھی کیے گئے۔ اس […]

Continue Reading

نیا آدھار کارڈ بنا لیں… ورنہ شہریت کھو دیں گے! پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک اردو اخبار کی کٹنگ کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر پر کئی یوزرس، سوال پوچھ رہے ہیں، کیا یہ سچ ہے؟ اس وائرل تصویر (خبر) میں قارئین کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ آپ کے پاس آدھار کارڈ ہوگا۔ اگر آپ حکومت کی نئی شرائط کے مطابق […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: دینک بھاسکر نے  پبلش کی راہل گاندھی کی فوٹو شاپڈ تصویر

دینک بھاسکر کی ایک نیوز کٹنگ (تصویر) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس نیوز کو سرخی دی گئی ہے،’مہاکال درشن کریں گے، مدھیہ پردیش میں 13 دن چلے گی بھارت جوڑو یاترا، 20 کو برہان پور آئے گی‘۔  فیکٹ چیک دینک بھاسکر کی اس نیوز کٹنگ کی تصویر سے واضح ہے کہ یہ […]

Continue Reading

کیا دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے 2022 میں جمنا  ندی کی صفائی کا اپنا وعدہ، وفا کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے دو ویڈیو کا ایک کولاج سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ پہلا ویڈیو 2015 کا بتایا جا رہا ہے، جس میں اروند کیجریوال کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ آنے والے 5 سالوں میں جمنا  ندی کی صفائی کر دی جائے گی جبکہ […]

Continue Reading

موربی پل حادثہ، جہادی اسلامی دہشت گردانہ سازش؟، پڑھیں فیکٹ چیک 

گجرات کے موربی میں کیبل پل کے اچانک ٹوٹ جانے کے نتیجے میں ہوئے حادثے میں 130 سے ​​زائد افراد کی المناک موت ہو گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وہیں اس حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی طرح کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ ایک ویڈیو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بنگلہ دیشی یوزرس نے پھیلائی کشمیر اور مسلمانوں سے متعلق فیک نیوز 

سوشل میڈیا پر بھارت مخالف پروپیگنڈا  نہ تو کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی اس کے لیے فیک نیوز اور گمراکن معلومات کا سہارا لیا جانا کوئی نیا ہے۔ بھارت کے خلاف اس طرح کے پروپیگنڈے میں ہمسایہ ممالک بالخصوص چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے سوشل میڈیا یوزرس ملوث رہتے ہیں۔ یہ یوزرس […]

Continue Reading

کیا پاکستانیوں نے وراٹ کوہلی کو مانگا کشمیر کے عوض؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میلبرن میں کھیلے گئے ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر 12 کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹ سے شکست فاش دی۔ اس دوران وراٹ کوہلی نے 53 گیندوں پر 82 رن کی ناٹ آؤٹ اننگ کھیل کو بھارت کو شاندار جیت سے ہمکنار کیا۔  اس جیت کے بعد سوشل میڈیا پر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا کارٹون نیٹ ورک 30 سال بعد بند ہو رہا ہے؟

کئی سوشل میڈیا یوزرس نے جمعہ کو ٹویٹر پر اس بابت تشویش کا اظہار کیا کہ کارٹون نیٹ ورک چینل بند ہونے جا رہا ہے۔ کارٹون نیٹ ورک (CN) وارنر برادرس ڈسکوری کی ملکیت والا ایک امریکی کیبل ٹیلی ویژن چینل ہے۔ گذشتہ 30 برسوں سے چینل کا کارٹون شو کے سبب بچوں میں کافی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نائیجیریائی سیاست داں نے پنجاب میں سات لاکھ کمبائن ٹریکٹر کے ہونے کا کیا جھوٹا دعویٰ

نائیجیریائی تاجر اور سیاست داں پیٹر گریگری اوبی کون نے نائجیریا میں کمبائن ٹریکٹر کی قلت پر سوال اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیاکہ ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں سات لاکھ سے زائد کمبائن ٹریکٹر ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میکانائزیشن کے تناظر میں؛ آج بھارت میں، ایک صوبہ، پنجاب میں سات لاکھ سے […]

Continue Reading