فیکٹ چیک: کیا اتر پردیش کے اٹاوہ میں ملٹری ڈرون کریش ہوا؟ پاک یوزر کا دعویٰ گمراہ کن
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک کریش ہوئے ڈرون کا ملبہ دکھائی دے رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ بھارتی فوج کا ڈرون ہے، جو اتر پردیش کے اٹاوہ ضلع کے نندپور گاؤں میں گندم کے کھیت میں کریش ہوا۔ Source: X سوشل سائٹ ایکس […]
Continue Reading
