فیکٹ چیک: جموں و کشمیر میں کووڈ-19 سے نہیں بگڑے حالات، پاکستان پھیلا رہا ہے جھوٹ
چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کورونا کا نیا ویریئنٹ BF7 سامنے آ چکا ہے۔ ایسے میں بھارت نے بھی چوتھی لہر کے خدشے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ نئے کیسز کی طبی جانچ کے لیے تمام سیمپل کی جینوم سیکوینسنگ کی جا رہی ہے۔ اس دوران ایک […]
Continue Reading