کیا راہل گاندھی نے تھائی لینڈ میں گرل فرینڈ کے ساتھ منایا نئے سال کا جشن؟ جانیں وائرل تصویر کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ایک تصویر شیئر کرکے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ نئے سال کی ماقبل شام  راہل گاندھی نے، اٹلی والی خالہ کی لڑکی کے ساتھ تھائیلینڈ میں نئے سال کا جشن منایا تھا۔  X Post Archive Link  X Post Archive Link  X Post Archive Link   فیکٹ […]

Continue Reading

کیا راہل گاندھی نے سیاہ لباس پہن کر منایا تھا رام مندر کے یومِ تاسیس پر’یوم سیاہ‘ 

سوشل میڈیا پر کالے کپڑے میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اسے شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ- رام مندر کا جس دن سنگ بنیاد رکھا جا رہا تھا، اس دن راہل گاندھی نے ’یوم سیاہ‘ منایا تھا۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ آج […]

Continue Reading

کیا پرنب مکھرجی نے کہا تھا مودی PM نہیں بنتے تو بھارت کو برباد کر دیتی کانگریس؟ پڑھیں، فیکٹ چیک  

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں سابق صدر پرنب مکھرجی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے بیان دیا تھا کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) اقتدار میں نہیں آتی تو کانگریس، ملک کو برباد کر دیتی۔  اشونی پانڈے نامی ایک یوزر نے ایکس پر […]

Continue Reading

 کانگریس کے MLA نے دی آبکاری افسر کو دھمکی؟ جانیں وائرل کلپ کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک آڈیو کلپ اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ راجستھان میں کانگریس کے رکن اسمبلی اوم پرکاش ہُڑلا نے آبکاری افسر کو دھمکی دی ہے۔ اس آڈیو کلپ کو کئی سوشل میڈیا یوزرس نے شییئر کیا ہے۔  منوج شریواستو نامی ایک یوزر نے آڈیو کلپ ایکس پر شیئر کرتے […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے راشٹرگان کو بدل دیا تھا؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں سنا جا ستا ہے کہ ’شُبھ سکھ چین کی برکھا برسے، بھارت بھاگ ہے جاگا‘ کو اجتماعی طور پر پڑھا جا رہا ہے۔  متذکرہ ویڈیو، شیئر کرنے والے یوزر کا دعویٰ ہے کہ یہ بھارت کا حقیقی راشٹرگان ہے، جسے […]

Continue Reading

کیرالا حکومت مسلمانوں کو سنسکرت پڑھا کر مندروں کا پجاری بنا رہی ہے؟ جانیں حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں مسلم طلبا سنسکرت زبان میں شلوک پڑھتے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اسے شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ کیرالا حکومت بڑے پیمانے پر مسلم طلبا کو سنسکرت سکھا کر مندروں میں پجاری مقرر کر رہی ہے۔  وہیں کچھ […]

Continue Reading

کانگریس کے رہنما نہیں ہیں کپل سبل، دوردرشن کے اینکر اشوک شریواستو نے کیا گمراہ کُن دعویٰ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دوردرشن نیوز چینل ہندی کے صحآفی اشوک شریواستو نے سپرم کورٹ میں سیٹیزن شپ ایکٹ 1955 کی شق 6اے پر چل رہی سماعت کے دوران آسام کو میانمار کا حصہ بتائے جانے سے متعلق ایک خبربریک کی۔ انہوں نے اس بریکنگ نیوز میں  سپرم کورٹ کے سینئر وکیل سبل […]

Continue Reading

تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت بنتے ہی، ترنگے پر لکھ دیا گیا کلمہ؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تلنگانہ میں کانگریس کے جیتتے ہی بھارت کے جھنڈے پر کلمہ لکھ دیا گیا۔ اس ویڈیو میں اینکر سدھیر چودھری نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کانگریس سے ہندوؤں کو خبردار رہنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ […]

Continue Reading

 کیا کملناتھ نے مدھیہ پردش کانگریس کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

حالیہ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا۔ ایسے میں سوشل میڈیا اور میڈیا میں ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ کملناتھ نے کانگریس کے ریاستی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔  نیوز چینل بھارت 24 کی ایڈیٹر ادیتی ناگر نے مائکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر […]

Continue Reading
Cow slaughter is happening in Congress ruled Karnataka and the police is helpless!

کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متعدد گاڑیوں میں گوشت لوڈ ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کرناٹک میں کانگریس کو ووٹ دینے کے سبب ہی یہاں گایوں کو مارا جا رہا ہے اور پولیس بے بس ہے۔  منوج […]

Continue Reading