کیا بی جے پی کا قیام ہنومان جنموتسو اور سماجوادی پارٹی کا بقرعید کے دن ہوا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
ایک دعویٰ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا قیام ہنومان جنموتسو پر کیا گیا تھا، وہیں سماجوادی پارٹی (ایس پی) کا قیام بقرعید یعنی عید الاضحیٰ کے دن ہوا تھا۔ Source: Twitter اتر پردیش کی بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (BJVM) کی […]
Continue Reading