بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کا بیان: گاندھی جی نے کروایا تھا سبھاش چندر بوس کا قتل، جانیں، کیا ہے فیکٹ؟
راجستھان کےضلع جھنجھنو سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نریندر کمار کھیچڑ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کھیچڑ نے دعویٰ کیاہے کہ ’آزاد ہند فوج ‘کے بانی سبھاش چندر بوس (Subhas Chandra Bose) کا قتل گاندھی (Gandhi) جی نے کروایا تھا۔ اس ویڈیو کو شیئر […]
Continue Reading