ورون گاندھی ہوں گے امیٹھی سے کانگریس کے امیدوار؟ جانیں، سوشل میڈیا پر وائرل پریس ریلیز کی حقیقت
سوشل میڈیا پر کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کے دستخط کے ساتھ، ایک پریس ریلیز شیئر کی جا رہی ہے، جس کے مطابق کانگریس نے ورون گاندھی کو امیٹھی لوک سبھا حلقے سے امیدوار بنایا ہے۔ Source: Press Release’s Image on X فیکٹ چیک: DFRAC ٹیم نے متذکرہ بالا پریس ریلیز اور […]
Continue Reading