فیکٹ چیک: ایران کے سابق قومی سلامتی کے سربراہ علی لاریجانی کی موت سے جوڑ کر وائرل کیا گیا ویڈیو گمراہ کن ہے
اسرائیل کے فضائی حملے میں ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی کی موت کے بعد اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو اس وقت کا ہے جب اسرائیل نے علی لاریجانی کو مارنے کے لیے ایران پر […]
Continue Reading
