کنہیا کمار کا پانچ سال پرانا ویڈیو ایڈٹ کرکے گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک 

نارتھ ایسٹ دہلی سے INDIA اتحاد کے تحت کانگریس کے لوک سبھا امیدوار کنہیا کمار کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔  اس ویڈیو میں کنہیا کمار کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے،’ہماری تاریخ یہاں سے وابستہ ہے۔ ہم سبھی عرب سے چل کر یہاں نہیں آئے ہیں۔ ہم یہیں پلے بڑھے ہیں۔ اور […]

Continue Reading

مغربی بنگال میں سڑک بلاک کرکے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مغربی بنگال میں پوری سڑک کو بلاک کرکے روزہ افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ منوج شریواستو نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرکے لکھا،’سڑک پر نماز […]

Continue Reading

کیا اعظم خان نے کہا- ایس پی اور بی جے پی ایک ہیں، بی ایس پی کو ووٹ کریں مسلم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان کے حوالے سے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اعظم خان نے جیل سے بیان جاری کرکے اکھیلیش یادو پر انھیں پھنسانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اعظم نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ اسی پی کے سے وابستہ افراد کو محلوں میں […]

Continue Reading

EVM  میں سامنے آئی گڑبڑی؟ جانیں، وائرل نیوز کی حقیقت

سوشل میڈیا پرABP News کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مدھیہ پردیش کے ضلع بِھنڈ میں EVM تنازعہ میں کلیکٹر، ایس پی سمیت 19 افسر ہٹائے گئے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے EVM کے بجائے بیلیٹ پیپر سے الیکشن کروائے جانے کا مطالبہ کر […]

Continue Reading

کانگریس چھوڑنے سے پہلے سدھو نے کی راہل گاندھی کی تنقید؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ 

کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو ایک وائرل ویڈیو میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے،’اے راہل بابا! اسکول جاؤ اسکول، اور اسکول جاکے پڑھنا سیکھوں، راشٹرواد (وطن پرستی) اور راشٹر دروہ (وطن سے غداری) میں فرق سیکھو۔  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ کانگریس چھوڑنے سے پہلے نوجوت سنگھ سدھو نے راہل گاندھی […]

Continue Reading

 کانگریس کے MLA نے دی آبکاری افسر کو دھمکی؟ جانیں وائرل کلپ کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک آڈیو کلپ اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے کہ راجستھان میں کانگریس کے رکن اسمبلی اوم پرکاش ہُڑلا نے آبکاری افسر کو دھمکی دی ہے۔ اس آڈیو کلپ کو کئی سوشل میڈیا یوزرس نے شییئر کیا ہے۔  منوج شریواستو نامی ایک یوزر نے آڈیو کلپ ایکس پر شیئر کرتے […]

Continue Reading

عام آدمی پارٹی، باہر سے کرے گی بی جے پی کی حمایت؟ جانیں وائرل دعوے کی سچائی

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) کی جانب سے راجسھتان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں وزرائے اعلیٰ کے اسماء کا اعلان ہونے سے قبل، دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ان کی پارٹی AAP، باہر سے بی […]

Continue Reading
Pakistan team World Cup 2023

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارت میں ڈنر کے لیے مچایا ہڑکمپ، جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم 27 ستمبر کو بھارت پہنچ گئی تھی۔ پاکستان نے گذشتہ روز یعنی 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ میں حصہ لیا تھا، جس میں اسے شکست ہوئی تھی۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا […]

Continue Reading

ڈنمارک کا نیا قانون، اب مسلمان نہیں ڈال سکیں گے ووٹ؟ پڑھیں، وائرل دعوے کا فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں جلی حرفوں میں لکھا ہے کہ-’ڈنمارک میں مسلم کمیونٹی کے ووٹ دینے کے حق کو سلب کرنے والا قانون کیا گیا پاس، اسے کہتے ہیں: سیکولرزم کی خالص نس بندی‘۔ یوزرس اس پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے اسے ڈنمارک کا درست فیصلہ […]

Continue Reading

کرناٹک میں حکومت بنتے ہی کانگریس کے مسلم رکن اسمبلی نے پولیس اہلکار کو دھمکایا؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ کرناٹک میں فتحیاب ایک رکن اسمبلی نے پولیس اہلکاروں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا،’جیسا ہم کہیں گے، ویسا ہی کرنا پڑے گا‘۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انوج کمار باجپیئی نامی ایک ویریفائیڈ […]

Continue Reading