UN Climate Change/Kiara Worth اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش باکو میں جاری کانفرنس کاپ 29 میں شریک ہیں۔

موسمیاتی بحران: ترقی پذیر ممالک کی مالی مدد بڑھانے کی ضرورت، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے نقصان اور تباہی سے بچانے کے لیے مالی وسائل کی فراہمی میں اضافہ کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ دنیا بھر کو موسمی شدت کے واقعات کا سامنا ہے اور […]

Continue Reading
Courtesy: Lok Sujag Pakistan سستی اور کم وقت میں تیار ہونے والی ٹیکسٹائل مصنوعات کی تیاری کے عمل سے گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج بڑھ رہا ہے۔

سموگ: پاکستانی پنجاب میں بچوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحق، یونیسف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پانچ سال سے کم عمر کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ بچوں کی صحت کو سموگ سے سنگین خطرہ لاحق ہے جس پر قابو پانے کے لیے فضائی آلودگی میں کمی لانے کی فوری اور موثر کوششیں […]

Continue Reading
UN Climate Change/Kiara Worth سائمن سٹیئل کاپ 29 کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ پس منظر میں ان کے ملک گرینیڈا میں اس سال جولائی میں سمندری طوفان بحرل کی تباہ کاریوں پر مبنی تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔

کاپ 29: موسمیاتی بحران سے نمٹنے میں مالی ہدف طے کرنا ضروری، سائمن سٹیئل

موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے ایگزیکٹو سیکرٹری سائمن سٹیئل نے کہا ہے کہ موسمیاتی اقدامات کے لیے نیا پرعزم مالی ہدف طے کرنا ضروری ہے جس سے امیر و غریب تمام ممالک کو فائدہ ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مالی وسائل کی […]

Continue Reading
© UNHCR/Farah Harwida اسرائیلی حملوں سے بچنے کے لیے لوگ لبنان سے شام کی سرحد عبور کر رہے ہیں۔

لبنان: اسرائیلی حملوں میں بڑھتی ہلاکتیں اور پھیلتا غذائی عدم تحفظ

اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے خبردار کیا ہے کہ جنگ زدہ لبنان میں غذائی عدم تحفظ روز بروز شدت اختیار کر رہا ہے جہاں اسرائیل کے حملوں میں اب تک تین ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک اور تقریباً 14 ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کی فضائی بمباری اور جنوبی علاقوں میں زمینی حملوں […]

Continue Reading
© WHO غزہ کے ایک ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مشرق وسطیٰ: ڈبلیو ایچ او نظام صحت کو فعال رکھنے کی کوششوں میں مصروف

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) مشرق وسطیٰ میں جنگ سے متاثرہ علاقوں میں ہسپتالوں کو فعال رکھنے اور خصوصی علاج کے متقاضی مریضوں کو دوسرے ممالک میں بھیجنے کے اقدامات کر رہا ہے۔ مشرقی بحیرہ روم کے خطے میں ‘ڈبلیو ایچ او’ کی ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر حنان بلخی نے قاہرہ میں صحافیوں سے بات […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے مرحلے میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔

غزہ: اسرائیل سے امدادی کارکنوں کو نشانہ بنانے سے باز رہنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے 15 اداروں کے سربراہوں نے اسرائیل سے غزہ میں اور وہاں پھنسے 22 لاکھ لوگوں کو ضروری مدد پہنچانے والے امدادی کارکنوں پر حملے بند کرنے اور شہریوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ امدادی و دیگر اداروں کے سربراہوں پر مشتمل ‘بین الاداری قائمہ کمیٹی’ کی جانب سے جاری کردہ […]

Continue Reading
© UNHCR/Hameed Maarouf لبنان کے حالات اتنے خراب ہیں کہ لوگ جان بچانے کے لیے ہمسایہ ملک شام پہنچ رہے ہیں جو کئی سالوں سے خانہ جنگی کا شکار ہے۔

لبنان: اسرائیلی جارحیت اور انخلاء کے حکم پر ہزاروں لوگ دربدر

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے کہ لبنان میں اسرائیل کے فضائی و زمینی حملوں میں ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ انخلا کے احکامات نے ہزاروں لوگوں کو دربدر کر دیا ہے۔ اسرائیل نے ملک کے جنوبی علاقے میں متعدد دیہات اور فلسطینی پناہ گزینوں […]

Continue Reading
© UN Women/Samar Abu Elouf فلسطینی خواتین اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے اپنے عزیزوں کی موت پر نوحہ کناں ہیں۔

انروا پر اسرائیلی پابندی سے غزہ میں امداد کی فراہمی بند ہونے کا خطرہ، یونیسف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے (انروا) پر پابندی کے لیے اسرائیل میں منظور کردہ قوانین پر عملدرآمد ہوا تو غزہ کے لوگوں کو اشد ضروری مدد کی فراہمی کا سب سے بڑا ذریعہ بند ہو جائے گا۔ ایک بیان میں یونیسف کا کہنا […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ میں مسلسل نقل مکانی، بے گھری، اور تباہ کاری کے درمیان بچوں کو انروا کی طرف سے ضروری نفسیاتی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

امدادی ادارے ’انروا‘ کا کوئی متبادل نہیں، یو این اعلیٰ اہلکار

اقوام متحدہ کے حکام نے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (انروا) کے بے بدل کردار کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر پابندی کے لیے اسرائیل کی پارلیمنٹ میں منظور کردہ قوانین کے نفاذ سے غزہ میں لوگوں کے مسائل مزید شدت اختیار کر جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی […]

Continue Reading
© WFP/Ali Jadallah امدادی اداروں کی طرف سے ملنے والی خوراک کی مقدار کم جبکہ ضرورت مند زیادہ ہیں (فائل فوٹو)۔

غزہ: خوراک کی کمی قحط کا سبب بننے کا خطرہ، ڈبلیو ایف پی

عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بہت جلد قحط پھیل سکتا ہے اور سردیوں کی آمد پر علاقے میں خوراک اور دیگر اشیائے ضرورت کی کمی کے تباہ کن نتائج ہوں گے۔ جنگ میں کارخانوں، کھیتوں اور دکانوں کی تباہی کے باعث غزہ میں خوراک کا نظام […]

Continue Reading