سنبھل کی جامع مسجد سے دردزدہ اذان دینے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: سنبھل کی جامع مسجد سے دردزدہ اذان دینے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو مسجد کے ڈرون شاٹ کی ہے اور مسجد سے اذان کی آواز آ رہی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کر یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ سنبھل کی جامع مسجد سے اذان درد کی حالت میں دی جا رہی ہے۔ Link فیکٹ چیک ڈی فریک […]

Continue Reading
کیا پٹنہ میں وقف بورڈ کی حمایت میں ہنگامہ کرنے پر پولیس نے مسلمانوں پر لاٹھی چارج کیا؟

فیکٹ چیک: کیا پٹنہ میں وقف بورڈ کی حمایت میں ہنگامہ کرنے پر پولیس نے مسلمانوں پر لاٹھی چارج کیا؟ نہیں، یہ دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پٹنہ میں وقف بورڈ کی حمایت میں جلوس نکال کر ایک خاص برادری کے لوگ ہنگامہ کر رہے تھے جس کے بعد پولیس نے شرپسندوں پر لاٹھی چارج کیا۔ Link فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے وائرل […]

Continue Reading
نیتن یاہو کی ویڈیو کال پر سعودی صہیونی کارکن سے بات کرنے کی ویڈیو سال 2019 کی ہے

فیکٹ چیک: نیتن یاہو کی ویڈیو کال پر سعودی صہیونی کارکن سے بات کرنے کی ویڈیو سال 2019 کی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیتن یاہو ایک عرب مسلمان شخص سے ویڈیو کال پر بات کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو حالیہ بتاتے ہوئے شیئر کر رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ سعودی […]

Continue Reading
آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات

فیکٹ چیک: آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات۔

بہرائچ میں حالیہ تشدد میں رام گوپال مشرا کے قتل کا واقعہ سامنے آیا۔ اس واقعہ میں متوفی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے آج تک، زی نیوز، ٹی وی-9 بھارت ورش، پنججنیہ سمیت مختلف میڈیا میں گمراہ کن معلومات شیئر کی گئیں، جس میں بتایا گیا کہ متوفی رام گوپال مشرا کو […]

Continue Reading
اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر ہندوستان کو 'بیمار ذہنیت کا غلام' نہیں کہا، وائرل دعویٰ فیک ہے

فیکٹ چیک : اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر ہندوستان کو ‘بیمار ذہنیت کا غلام’ نہیں کہا، وائرل دعویٰ فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک نیوز ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے جس کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر بھارت کی تنقید کی ہے۔ وائرل نیوز کٹنگ کی سرخی ہے ’’بھارت بیمار ذہنیت کا غلام ہے جہاں ریپ کرنے والوں کو بچانے کے […]

Continue Reading
مدرسے کے طلباء کا ویڈیو مہاراشٹر میں روہنگیا مسلمانوں کی دراندازی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: مدرسے کے طلباء کا ویڈیو مہاراشٹر میں روہنگیا مسلمانوں کی  دراندازی  کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس کی موجودگی میں مسلمان بچوں کو ٹرک سے اتارا جا رہا ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ مہاراشٹر کے کولہاپور میں روہنگیا مسلمانوں کی دراندازی / گھسپیٹھ کا ویڈیو ہے۔ اوسین جین نامی یوزر نے لکھا، ’’روہنگیا مسلمانوں […]

Continue Reading
امبالہ میں نائب سنگھ سینی کے خلاف 2020 کے احتجاج کا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: امبالہ میں نائب سنگھ سینی کے خلاف 2020 کے احتجاج کا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایب سینی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسان کالے جھنڈے دکھا کر ٹریکٹر پر سوار نائب سینی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو حالیہ قرار دے رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں […]

Continue Reading
جلوس کا ویڈیو ممبئی کا نہیں ہے، یہ تیمور لیسٹے میں پوپ فرانسس کے استقبال کا ویڈیو ہے۔

فیکٹ چیک : جلوس کا ویڈیو ممبئی کا نہیں ہے، یہ تیمورلیستے میں پوپ فرانسس کے استقبال کا ویڈیو ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑیوں کا ایک قافلہ لوگوں کے بہت بڑے ہجوم کے درمیان سے گزر رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو ممبئی میں اے آئی ایم آئی ایم لیڈر امتیاز جلیل کی ریلی کے طور پر شیئر کر رہے ہیں۔ درحقیقت امتیاز […]

Continue Reading
ٹول ورکرز سے مارپیٹ کا ویڈیو ہندوستان کا نہیں، بنگلہ دیش کا ہے۔

فیکٹ چیک: ٹول ورکرز سے مارپیٹ کا ویڈیو ہندوستان کا نہیں، بنگلہ دیش کا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹول پلازہ پر ایک ٹیمپو روکا گیا ہے۔ اس پر سوار لوگوں میں سے کئی نوجوان آکر ٹول ملازمین کی پٹائی کرتے ہیں اور ٹول گیٹ توڑ دیتے ہیں۔ اس ویڈیو کے ساتھ یوزرس سوال کر رہے ہیں کہ کیا […]

Continue Reading
بچے نے نہیں کہا کہ " اعلیٰ حضرت نے 4 سال کی عمر میں الٹراساؤنڈ مشین کا فارمولا لکھا تھا" ایڈیٹیڈ ویڈیو وائرل

فیکٹ چیک: بچے نے نہیں کہا کہ ” اعلیٰ حضرت نے 4 سال کی عمر میں الٹراساؤنڈ مشین کا فارمولا لکھا تھا” ایڈیٹیڈ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ایک بچے کو اسلامی اسکالر اور صوفی بزرگ احمد رضا خان اعلیٰ حضرت کی سائنس اور طب کے شعبے میں خدمات کا ذکر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران بچّہ کہتا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے 1896 میں 4 سال کی چھوٹی عمر میں اپنی کتاب […]

Continue Reading