روسی صدر پوتن نے بی جے پی کے سابق رہنما کے پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں متنازعہ بیان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیا، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کی ایک گرافیکل فوٹو، وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں نظر آ رہا ہے کہ پوتن سعودی عرب کے شاہ، سلمان کے ساتھ ہیں۔ اس تصویر پر انگلش میں ٹیکسٹ لکھا ہے، ’ پیغمبر (حضرت محمد ﷺ) کی توہین کرنا، مذہبی آزادی کی خلاف ورزی  ہے اور […]

Continue Reading

کیا اے پی جے عبدالکلام نے کہا تھا کہ مسلمانوں کو  مدارس میں دہشت گرد بنایا جاتا ہے؟ پڑھیں،فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر اخبار کی ایک کٹنگ وائرل ہو رہی ہے، جس میں سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام (APJ Abdul Kalam) کی تصویر نظر آ رہی ہے اور ان کا یہ بیان بھی لکھا ہے کہ مسلمان پیدا ئشی دہشت گرد نہیں ہوتا، انھیں مدرسوں میں بنایا جاتا ہے ۔ یوگی سمرتھک […]

Continue Reading

کیا مندر توڑ کر بنائی گئی تھی اجمیر شریف کی درگاہ معلیٰ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ملک میں ان دنوں  تاج محل، قطب مینار سمیت تمام مساجد اور مزاروں کے بارے میں گمراہ کن دعوے کیے جا رہے ہیں۔ کبھی قطب مینار کو ’وشنو استمبھ‘قرار دیا جا رہا ہے تو کبھی تاج محل کو تیجو مہادیو کا مندر۔ اگرچہ ان دعوؤں پر عدالت کی جانب سے عرضی گذاروں کوکھری کھری سناتے […]

Continue Reading