غزہ: کم از کم 100 بچے بھوک سے ہلاک ہوچکے ہیں، فلپ لازارینی

غزہ: کم از کم 100 بچے بھوک سے ہلاک ہوچکے ہیں، فلپ لازارینی

غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے نتیجے میں کم از کم 100 بچوں کی ہلاکت ہو چکی ہے۔ امدادی اداروں نے واضح کیا ہےکہ بہت سے بیمار اور زخمی لوگوں کی جان بچانے کے لیے انہیں طبی بنیاد پر علاقے سے باہر بھیجنے کی فوری ضرورت ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ […]

Continue Reading
غزہ: ہسپتالوں میں ادویات ختم، بیماریوں اور بھوک سے اموات میں اضافہ

غزہ: ہسپتالوں میں ادویات ختم، بیماریوں اور بھوک سے اموات میں اضافہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں صحت عامہ کے حالات تباہ کن صورت اختیار کر گئے ہیں جہاں ہسپتالوں پر حد سے زیادہ بوجھ ہے، ضروری ادویات ختم ہو چکی ہیں جبکہ بیماریوں اور بھوک سے ہلاکتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہو رہا ہے۔ مغربی کنارے اور […]

Continue Reading
غزہ: موت کے سائے میں خوراک ڈھونڈتے فاقہ کشوں کی کہانی

غزہ: موت کے سائے میں خوراک ڈھونڈتے فاقہ کشوں کی کہانی

غزہ میں خوراک کا حصول اب معمول کا عمل نہیں رہا بلکہ ایک ایسی دوڑ بن گیا ہے جس میں ہر طرف موت کا خطرہ منڈلاتا ہے اور بھوک کی ستائی خواتین اور بچے امداد حاصل کرنے کے لیے اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ یو این نیوز کے نمائندے نے بتایا ہے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: سُکھی چهل کو ہندوستانی خفیہ ایجنسی 'RAW' کا افسر بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: سُکھی چهل کو ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘RAW’ کا افسر بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

سوشل میڈیا ایکس پر پاکستانی یوزر نے دعویٰ کیا کہ "خالصتانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سُکھی چهل، جو کہ ہندوستانی RAW کا افسر تھا، جن کا امریکہ میں پراسرار طور پر انتقال ہو گیا ہے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ یہ ’ہارٹ اٹیک‘ تھا۔” Link اسی دعوے کے ساتھ "akbaraziz607” نامی یوزر نے بھی […]

Continue Reading
غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے فاقہ کشوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے فاقہ کشوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے بتایا ہے کہ غزہ میں امدادی قافلوں کے راستوں اور ‘غزہ امدادی فاؤنڈیشن’ کے مراکز پر فلسطینیوں کو فائرنگ اور گولہ باری کا نشانہ بنانے کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آئی جہاں روزانہ بڑی تعداد میں شہری ہلاک و زخمی ہو […]

Continue Reading
غزہ: عارضی جنگ بندی اور فضاء سے پھینکی خوراک ناکافی، یو این ادارے

غزہ: عارضی جنگ بندی اور فضاء سے پھینکی خوراک ناکافی، یو این ادارے

اقوام متحدہ کی امدادی ٹیمیں غزہ میں لوگوں کو ہنگامی بنیاد پر ہرممکن مدد پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن ایندھن کی شدید قلت کے باعث پانی صاف کرنے کے پلانٹ چالو رکھنے اور طبی سہولیات کی فراہمی سمیت بہت سی خدمات بند ہونے کا خدشہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے […]

Continue Reading
غزہ: جنگ میں وقفوں کے باوجود انسانی حالات بدستور اندوہناک

غزہ: جنگ میں وقفوں کے باوجود انسانی حالات بدستور اندوہناک

غزہ میں امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگ میں وقفوں کے باوجود انسانی حالات تباہ کن ہیں جہاں بچوں کو شدید بھوک کا سامنا ہے، امدادی کارکنوں پر بوجھ بڑھتا جا رہا ہے، پانی کی شدید قلت ہے اور ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث ضروری خدمات بند ہو رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان […]

Continue Reading
غزہ: قحط نما کیفیت میں ہلاکتوں اور بیماریوں میں اضافہ

غزہ: قحط نما کیفیت میں ہلاکتوں اور بیماریوں میں اضافہ

غذائی تحفظ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو قحط کے بدترین خطرے کا سامنا ہے جہاں بڑے پیمانے پر خوراک کی قلت اور بیماریوں کے نتیجے میں بھوک سے متعلقہ اموات بڑھتی جا رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سرپرستی میں غذائی تحفظ کے مراحل کی مربوط درجہ بندی (آئی پی سی) کے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: ہندوستانی فرم کی جانب سے روس کو شہری استعمال کے لیے بھیجا گیا شپمنٹ کو فوجی استعمال کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: ہندوستانی فرم کی جانب سے روس کو شہری استعمال کے لیے بھیجا گیا شپمنٹ کو فوجی استعمال کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

دعویٰ:رائٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہندوستان کی ایک کمپنی نے دسمبر میں روس کو 14 لاکھ ڈالر کا ایک ایسا کیمیکل بیچا جو دھماکہ خیز ہو سکتا ہے اور فوجی کاموں میں استعمال ہو سکتا ہے۔ یہ سب ہندوستانی کسٹمز کے ریکارڈ کے حوالے سے بتایا گیا، حالانکہ امریکہ نے خبردار کیا […]

Continue Reading
اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے دلیرانہ اقدامات ضروری، گوتیرش

اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے دلیرانہ اقدامات ضروری، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع نازک موڑ پر پہنچ گیا ہے جس کا دو ریاستی حل نکالنے کے لیے دلیرانہ سیاسی اقدامات کی ضرورت ہے اور امن کوششوں کو منظم طور سے سبوتاژ کرنے کا سلسلہ روکنا ہو گا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں فلسطینی […]

Continue Reading