Skip to content
مئی 11, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

فیکٹ چیک: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا  فیک دعویٰ وائرل

Aayushi Rana ستمبر 5, 2024
فیکٹ چیک: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا فیک دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا فیک دعویٰ وائرل

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا اسلام قبول کرنے کا دعویٰ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ایکس پر بہت سے پاکستانی یوزرس نے اردو میں کیپشن لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ رونالڈو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔

Link

کئی دوسرے یوزرس نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ جسے یہاں اور یہاں کلک کرکے دیکھا جا سکتا ہے۔

فیکٹ چیک

وائرل دعوے کی تحقیقات کے لیے ڈی فریک کی ٹیم نے گوگل پر انگریزی اور ہندی میں کچھ کی ورڈ سرچ کیے ۔ ہمیں رونالڈو کے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے کوئی خبر نہیں ملی۔ ہماری ٹیم نے رولینڈو کے فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب اکاؤنٹس یہاں تک کہ ان کے ایکس ہینڈل کو بھی چیک کیا۔ یہاں بھی رونالڈو کی جانب سے ایسی کوئی اسلام قبول کرنے کی اناؤنسمنٹ نہیں کی گئی ہے ۔

نتیجہ

ڈی فریک کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے اسلام قبول نہیں کیا ہے۔ اس لیے سوشل میڈیا پر ان کے اسلام قبول کرنے کا فیک دعویٰ کیا گیا ہے۔

 

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: فیکٹ چیک: اکھلیش یادو کا گیٹ کودنے کا پرانا ویڈیو ریپ کیس پر میڈیا  کے سوالوں  سے  بچ کر  بھاگنے کا  بتاکر وائرل
Next: وباء کے بعد دنیا بھر میں جیلوں کی آبادی میں اضافہ، 94 فیصد قیدی مرد

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.