Skip to content
مئی 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

کیا مغربی بنگال میں مسلمانوں نے ہندو عورت کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سزا دی ؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

Nisar Ahmed Siddiqui اگست 23, 2024
مغربی بنگال میں مسلمانوں نے ہندو عورت کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سزا دی؟

مغربی بنگال میں مسلمانوں نے ہندو عورت کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سزا دی؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم ایک خاتون کو بے دردی سے پیٹ رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مغربی بنگال میں ایک مسلمان ہجوم نے ایک ہندو خاتون کو پولیس کے سامنے شرعی قانون کے تحت سرعام سزا دی۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا، ” مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی پولیس کے سامنے مللے ایک ہندو عورت کو شرعی قانون کے تحت سزا دے رہے ہیں، پولس کیسے محض تماشائی بنی ہے۔ کہاں گیا آئین، انسانی حقوق کا رونا رونے والے۔” . کانگریس، ایس پی چاہتے ہیں کہ اس طرح کی صورتحال پورے ملک میں نافذ ہو، یہ بڑی شرم کی بات ہے کہ کچھ ہندو اس کی حمایت کر رہے ہیں۔(اردو ترجمہ)

Link

کئی دوسرے یوزرس نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔ جسے یہاں، یہاں، یہاں اور یہاں

 کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔

فیکٹ چیک

ڈی فریک ٹیم نے وائرل ویڈیو کی پڑتال کی۔ ہم نے پایا کہ پولیس کی گاڑی پر انگریزی میں باراسات پولس لکھا ہوا ہے۔ اس کے بعد ہم نے گوگل پر کچھ کی ورڈ سرچ کئے۔ ہمیں جون 2024 کے اس واقعے کے بارے میں متعدد میڈیا رپورٹس ملیں، جن میں کہا گیا تھا کہ بچے کی چوری کے شبہ میں ایک عورت اور ایک مرد کو ہجوم نے پیٹا۔

ان میڈیا رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ کاماکھیا پیٹھ سیوا سنسد کے قریب آٹورکشا میں سوار ہونے کی کوشش کرنے والی ایک خاتون اور ایک مرد کو لوگوں کے ایک گروپ نے اس لیے پیٹا کیونکہ ان دونوں پربچوں کو اغوا کرنے والے گروہ سے جڑے ہونے کا شک تھا

Link- ABP & Telegraph

یہ واقعہ کئی یوٹیوب چینلز پر بھی کور کیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ باراسات میں بچہ چوری کے شبہ میں ایک مرد اور عورت کو زدوکوب کیا گیا۔

Link

Link

اس کے علاوہ ہمیں اس واقعے کے سلسلے میں پولیس میں درج ایف آئی آر کی کاپی بھی ملی۔ جس میں خاتون کا نام نہرہ بانو بی بی بیٹی انصار علی اور مرد کا نام خالد ایس کے ولد ایس کے موکل لکھا گیا ہے۔

نتیجہ

ڈی فریک کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ جون کے مہینے میں نہرہ بانو بی بی نامی خاتون اور خالد ایس کے نامی شخص کو بچہ چوری کے شبہ میں پیٹا گیا تھا۔ اس لیے یوزرس کا یہ دعویٰ غلط ہے کہ ہندو عورت کو شرعی قانون کے تحت مسلم ہجوم نے سزا دی ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: غزہ: انخلاء کے تازہ اسرائیلی حکم سے لوگ میدان جنگ کے قریب
Next: غزہ: سکولوں پر حملے جاری جبکہ لوگوں کو اشیائے ضروریہ کی قلت کا سامنا

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.