Skip to content
مئی 11, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

Faizan Aalam جون 22, 2024
کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟

کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟

ہریانہ کے سرسا سے ایم پی کماری سیلجا کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلجا پریس کانفرنس کر رہی ہیں، اس دوران کچھ لوگوں نے ان کے دفتر کے شیشے توڑ دیے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ سیلجا کے دفتر کا شیشہ ایک ہجوم نے توڑ دیا جو 8500 روپے ماہانہ کا مطالبہ کر رہا تھا


ساریکا تیاگی
 نامی یوزر نے لکھا، ’’اب کوئی لیڈر جھوٹا وعدہ کرکے نہیں بچ سکتا… اگر اس نے کہا ہے تو پورا کریں۔ نومنتخب رکن پارلیمنٹ کماری سیلجا جب اپنے دفتر پہنچی تو 8500 روپے مانگنے  والے لوگ آ گۓ

Link

اس کے علاوہ ویڈیو کو کئ دوسرے یوزرس نے اسی طرح کے دعووں کے ساتھ شیئر کیا ہے جسے یہاں ، یہاں ، یہاں اور یہاں پر کلک کرکے دیکھا جا سکتا ہے

فیکٹ چیک

ڈی فریک ٹیم نے وائرل ویڈیو کے کی فریمس کو ریورس امیج سرچ کیا – ہمیں یہ ویڈیو پنجاب کیسری ہریانہ کے یوٹیوب چینل پر ملا ،جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹوہانہ میں کماری سیلجا کی پریس کانفرنس میں بے قابو حامیوں نے گیٹ توڑ د یا

Link

 وہیں، ای ٹی وی بھارت’ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرسا کی رکن پارلیمنٹ کماری سیلجا کی پریس کانفرنس کے دوران ہنگامہ ہوا۔ دراصل، جیسے ہی سیلجا پریس کانفرنس روم کی طرف گئیں، زیادہ تر لیڈر اندر چلے گئے لیکن سابق وزیر پرم ویر سنگھ اور ان کے حامی باہر ہی رہے۔ اس دوران کماری سیلجا نے پریس کانفرنس شروع کی لیکن گیٹ کے باہر کھڑے پرم ویر سنگھ اور ان کے حامیوں کو یہ ناگوار گزرا اور انہوں نے گیٹ کو دھکا دینا شروع کردیا اور آخر کار زوردار دھکّے سے گیٹ ہی ٹوٹ گیا

                                              Link

نتیجہ

ڈی فریک کے فیکٹ چیک سے یہ واضح ہے کہ کماری سیلجا کی پریس کانفرنس کے دوران گیٹ کا شیشہ کانگریسی لیڈروں نے ہی توڑا تھا۔ لہذا یوزرس کا دعویٰ گمراہ کن ہے

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: شدت پکڑتی لڑائی اور لاقانونیت خوراک کی فراہمی میں رکاوٹ، ڈبلیو ایف پی
Next: نو ماہ سے جاری جنگ نے غزہ کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، یو این امدادی حکام

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.