Skip to content
مئی 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Election
  • Fact Check
  • Fake
  • Misleading-ur

دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

Nisar Ahmed Siddiqui جون 12, 2024
دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟

دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟

  مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجے سنگھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دگ وجے سنگھ اپنے سکیورٹی اہلکاروں سے ایک خاتون کو باہر نکالنے کو کہہ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ جب ایک خاتون  ڈگ وجے سنگھ سے 8500 روپے ماہانہ مانگنے کے لیے پہنچی تو اسے پاگل کہہ کر بھیج دیا گیا۔

اس ویڈیو کو شیئر کرکے یوزرس لوک سبھا انتخابات کے دوران غریب خواتین کو 8500 روپے ماہانہ دینے کے کانگریس کے وعدے کا مذاق اڑا رہے ہیں۔            

       Link

                                                                  Link

فیکٹ چیک

ڈی فریک ٹیم نے ویڈیو کے کی فریم کو ریورس امیج سرچ کیا۔ ہمیں یہ ویڈیو ‘ایم پی تک’ کے یوٹیوب چینل پر 21 فروری 2024 کو اپ لوڈ ملا۔ اس ویڈیو کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ سابق سی ایم دگ وجے سنگھ گوالیر میں ایک خاتون پر غصے ہو گۓ۔ دراصل یہ خاتون دگ وجے سنگھ سے ملنے آئی تھی۔ جیسے ہی عورت اندرداخل ہوئی، ڈگ وجے سنگھ کا غصہ بڑھ گیا اور انہوں نے گارڈ کو اس عورت کو باہر لے جانے کو کہا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خاتون نے اپنا نام لینا شرما بتایا اور کہا کہ وہ بنارس سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے لیے کانگریس کا ٹکٹ مانگ رہی ہیں۔

Link                                           

اسکے علاوہ، این ڈی ٹی وی مدھیہ پردیش/چھتیس گڑھ کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ ڈگ وجے سنگھ، جو گوالیر-چمبل کے دورے پر تھے، پارٹی ورکرس سے ون ٹو ون ملاقات کر رہے تھے۔  جب ان کی نظر ان تک پہنچنے کی کوشش کرنے والی ایک خاتون  پر پڑی تو ڈگ وجے سنگھ غصے ہو گۓ۔ اس کے بعد ڈگ وجے سنگھ نے اپنے سیکورٹی اہلکاروں سے کہا کہ وہ اس عورت کو باہر لے جائیں۔ دراصل، خاتون وارانسی سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کے لیے ڈگ وجے سنگھ سے ملنے پر بضد تھیں۔

Link 

نتیجہ

ڈی فریک کے فیکٹ چیک سے یہ واضح ہے کہ ڈگ وجے سنگھ کا خاتون کو سیکورٹی اہلکاروں کے ذریعے باہر بھیجنے کا وائرل ویڈیو فروری  مہینے کا ہے، جسے گمراہ کن دعووں کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: کیا وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا – ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے؟
Next: یمن: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک 140 لاپتہ

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

Faizan Aalam مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

Faizan Aalam مئی 3, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.