سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میڈیکل ٹیم آپریشن کرکے پرائیویٹ پارٹ سے کچھ نکال رہی ہے۔
یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو عدالتی تحویل میں بھیجی گئی ایئر ہوسٹیس سُربھی خاتون کا ہے، جسے حال ہی میں کیرالا کے کنور ایئر پورٹ پر پرائیوریٹ پارٹ میں چھپا کر تقریباً ایک کلو گولڈ اسمگلنگ کے الزام میں پکڑا گیا تھا۔
X Post Archive Link
X Post Archive Link
فیکٹ چیک:
DFRAC ٹیم نے وائرل ویڈیو کے کچھ کی-فریم کور ریورس سرچ کیا۔ اس دوران ٹیم کو یہی ویڈیو دو سال پہلے reddit.com پر اپلوڈ ملا۔
ساتھ ہی ہماری DFRAC ٹیم کو ایک دیگر ویب سائٹ پر بھی یہی ویڈیو، پہلے سے اپلوڈ شدہ ملا۔
reddit.com & watchpeopledie.tv
نتیجہ:
زیر نظر DFRAC کے اس فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ وائرل ویڈیو سربھی خاتون کا نہیں ہے، لہٰذا سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ غلط ہے۔