
اظہار عالم (@Izharalam00786) سمیت کئی یوزرس نے اس اسکرین شاٹ کو شیئر کیا ہے۔ ساتھ ہی ایک یوزر سندیپ خاصا (@SamKhasa_) نے سوال کیا ہے کہ کیا یہ خبر سچ ہے؟

Post Link

Post Link
علاوہ ازیں دیگر یوزرس نے بھی جسودابین کے کانگریس میں شامل ہونے کا دعویٰ کرنے والا یہی نیوز اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

Post Link

Post Link
فیکٹ چیک:
DFRAC ٹیم نے آج تک کے وائرل اسکرین شاٹ کو گوگل کی مدد سے سرچ کیا، ساتھ ہی متعلقہ کی-ورڈ بھی سرچ کیا، مگر ہمیں ایسی کوئی نیوز نہیں ملی۔
اس کے بعد ہمیں ’آج تک‘ کی ویب سائٹ پر کی ورڈ ’جسودابین‘ سرچ کرنے پر بھی یہ نیوز نہیں ملی۔

lens.google.com, aajtak & google
نتیجہ:
زیر نظر DFRAC فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ نیوز چینل ’آج تک‘ کا وائرل یہ اسکرین شاٹ ایڈیٹیڈ/Fake ہے، کیونکہ ایسی کہیں کوئی نیوز نہیں ہے۔ اس لیے، سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ غلط ہے۔